1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٹاک شوز میں گندی گالیاں، ہاتھا پائی ۔ اور ابھی کیا ہونا باقی ہے؟؟؟

'متفرق ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏3 جولائی 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ٹاک شو میں گندی گالیاں، بدتمیزی، بدتہذیبی، ہاتھا پائی ۔۔۔
    اب اور کیا تماشہ ہونا باقی ہے؟

     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    اس طرح کے ہر پروگرام میں یہی رویہ دیکھنے کو ملتا ہے۔ جو اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ ہمارا معاشرہ کس قسم کے اخلاقی انحطاط کا شکار ہے۔۔۔۔اگر شرفاء میں اس قدر گراوٹ ہے تو نیچے کا طبقہ کس عذاب میں ہوگا۔۔۔۔۔۔ استغفراللہ۔
     
    نعیم اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ٹی وی ٹاک شوز میں ۔۔۔یہ سب کچھ اب عام ہے۔۔۔۔۔اس لیے عام لوگ اب شرفا ء کی شرافت بھی براہ راست ملاحظہ کرتے ہیں۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے محسوس ہوتا ہے کہ ٹی وی چینل کی ریٹنگ کا انحصار بھی ایسے پروگرام کو نشر کرنے کے انداز پر ہے۔
    ابھی تک گالی گلوچ والے ٹاک شوز میری نظر سے نہیں گزرے کیونکہ میں دنیا ٹی وی دیکھتا رہا ہوں۔
    بااخلاق اینکر ایسی صورت حال میں بریک کا اعلان کرسکتے ہیں تاکہ سبھی کا بھرم قائم رہے۔۔۔۔
     
    نعیم، ملک بلال اور محبوب خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. جان شاہ
    آف لائن

    جان شاہ ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اگست 2012
    پیغامات:
    729
    موصول پسندیدگیاں:
    215
    ملک کا جھنڈا:
    انتہائی شرمناک
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    یہ تو ہیں ہی الو کے پٹھے میڈیا والوں کو کچھ عقل کرنی چاہیے اپنی ریٹنگ اور مصالحہ بڑھانے کے چکر میں پوری دنیا میں پاکستان کی جگ ہنسائی کروانے میں خوب کردار ادا کر رہے ہیں سب مل کر۔
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    چھڈو یار "ڈاگ فائیٹ " اے
     
    پاکستانی55، غوری اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور ہم پاکستانیوں کی اکثریت بھی یہی دیکھنے کے شوقین ہے۔ علم ، تہذیب، شرافت سے نہ واسطہ ، نہ اصلاح کی آرزو
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ ہم پر مسلط کیا جاتا ہے کوئی ذی شعور انسان کبھی نہیں چاہے گا اس قسم کی واہیات گفتگو کو سنے مگر کیا کیجئے نئے ٹی وی چینلز کا جو ایک دوسرے سے سبقت لے جانے میں کس حد تک چلے جاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    یہ سب ریٹنگ کا گیم ہے ۔۔۔۔۔ اور پہلے سے طے شدہ ہوتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سوالات اور ان کے جوابات پہلے طے ہوتے ہیں اور مہمان اس کے بعد آتے ہیں۔
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں