1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں اللہ کا ارشاد

'متفرقات' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 مارچ 2021۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:




    ٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں اللہ کا ارشاد


    پروردگار عالم نے اپنے کلام حمید میں اپنی نعمتوں کا ذکر کرنے کے ساتھ ساتھ انسان کی ناشکری کا بھی تذکرہ کیا ہے۔ اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ ابراہیم کی آیت نمبر 34میں ارشاد فرماتے ہیں: ''اور اُس نے دی تمہیں ہر چیز‘ جو تم نے مانگی‘ اور اگر تم شمار کرو اللہ کی نعمت کو (تو) نہیں شمار کر سکو گے اُسے‘ انسان یقینا بڑا ظالم، بہت ناشکرا ہے‘‘۔ اسی طرح اللہ تبارک وتعالیٰ سورہ رحمن میں تکرار کے ساتھ ارشاد فرماتے ہیں: ''تو اپنے رب کی کون (کون) سی نعمتوں کو تم دونوں جھٹلاؤ گے (جن وانس)‘‘۔ اسی طرح سورہ عادیات میں اللہ تبارک وتعالیٰ بہت سی قسمیں کھانے کے بعد انسان کی ناشکری کا ذکر کرتے ہیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں