1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ًٰمیرے بیٹے حمزہ عامر اور جنید عامر کے لئے دعا

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از شاہنوازعامر, ‏20 فروری 2014۔

  1. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    میرا بیٹا جنید عامر جو کہ 6 سال کا ہے بیمار ہے اور حمزہ عامر جوکہ 11 سال کا ہے وہ زیادہ بیمار ہے اور اس کے تین سال پہلے بازو کی پلاسٹک سرجری ہوئی تھی اس میں درد رہتا ہے کے لئے دعا کریں کہ دونوں جلد صحتیاب ہوجائیں اور حمزہ عامر کے بازو میں جو درد کی شکائت رہتی ہے وہ آپ سب کی دعاؤں سے رفاہ ہوجائے (آمیں)
     
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یا اللہ پاک اپنے پیارے حبیب جناب محمد مصطفےٰ صلی اللہ علیہ وسلم کے صدقے جنید عامر اور حمزہ عامر کو مکمل صحت کاملہ اور لمبی زندگی عطا فرما آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم سے رحم کی گذار ش ہے
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم جنید عامر بیٹا اور حمزہ عامر بیٹا کو اپنے حبیب صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے صدقے صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العالمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ کریم آپکے بچوں کو شفائے کاملہ اور عمر دراز عطا فرما کر ایمان و عمل میں استقامت عطا فرما کر آپ کے دل کا سکون اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین
     
    شاہنوازعامر نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں