1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ًًمسئلہ کشمیر

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از سيف الملوك, ‏31 مئی 2014۔

  1. سيف الملوك
    آف لائن

    سيف الملوك ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کی نظر میں مسئلہ کشمیر کا بہترین حل کیا ھے؟
    1 ) الحاق پاکستان
    2 ) الحاق ھندوستان
    3 ) خودمختار کشمیر
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جو فیصلہ کشمیریوں کی اکثریت کرے
     
    ملک بلال اور سيف الملوك .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. سيف الملوك
    آف لائن

    سيف الملوك ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    اگر وہ اکثریت سے انڈیا کے ساتھ الحاق کر لیں تو کیا آپ تب بھی اُن کے فیصلے کو مان لیں گے؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اگر انھوں نے بھارت کے ساتھ الحاق کرنا ہوتا تو وہ اتنی قربانیاں کیوں دیتے آرام سے کر لیتے ۔ جو سوال آپ نے پوچھا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ اگر انکی اکثریت بھارت سے الحا ق کرنا چا ھیں تو ہمیں ان کا فیصلہ ماننا پڑے گا
    چاھیے ہمیں پسند ہو یا نہ ہو ۔
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی بھائی کی بات سے متفق ہوں
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اہلِ کشمیر کو اپنے مستقبل کا فیصلہ کرنے کی آزادی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. سيف الملوك
    آف لائن

    سيف الملوك ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2014
    پیغامات:
    12
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    تو کیا ہم اپنی گورنمنٹ سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس پہلو پر بھی کشمیریوں کی رائے کو نظر انداز نہ کریں؟
     
  8. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان میں جو بھی حکومت آئی ہے ۔اس کا موقف یہی رہا ہے کہ اقوام متحدہ کی کرار داد کے مطابق کشمیریوں کو اپنی حق رائے دہی کا موقعہ دیں ۔تاکہ وہ اپنے مستقبل کا خود فیصلہ کر سکیں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں