1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویمن ٹینس ٹورنامنٹ: اندریا پیٹکووک نے کمائلا گیورگی کو پچھاڑ دیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 اکتوبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:

    ویمن ٹینس ٹورنامنٹ: اندریا پیٹکووک نے کمائلا گیورگی کو پچھاڑ دیا
    upload_2019-10-17_1-7-2.jpeg
    ویمن ٹینس ایونٹ کا لکسمبرگ میں آغاز ہو گیا، جرمن کھلاڑی اندریا پیٹکووِک Andrea Petkovic نے اطالوی حریف کو ہرا کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔

    لکسمبرگ کے انڈور ٹینس کورٹ میں ڈبلیو ٹی اے کا ایونٹ کا آغاز ہو گیا، جرمنی کی اندریا پیٹکووِک Andrea Petkovic کا اطالوی حریف کمائلا گیورگی Camila Giorgi سے مقابلہ ہوا۔

    میچ اطالوی کھلاڑی نے با آسانی جیت لیا، اطالوی کھلاڑی کمائلا گیورگی نے انڈریا پیٹکووک 0-6 سے پہلا سیٹ جیت کر خطرے کی گھنٹی بجائی۔جرمن کھلاڑی پیٹکو وِک نے شاندار کم بیک کیا، دوسرے اور تیسرے سیٹ میں چھ چار، چھ چار سے فتح سمیٹی ، ایک کے مقابلے میں دو سیٹ سے ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر لیا۔


    فاتح کھلاڑی پیٹکووک کا کہنا تھا کہ حریف نے اچھا کھیل پیش کیا، آغاز میں نے تھوڑا آہستہ کھیل پیش کیا جس کی وجہ سے میں پہلا سیٹ ہار گئی تھی، مجھے پتہ ہے جب کوئی کھلاڑی شروع میں ہی سست آغاز کرے تو اس کے جیتنے کے امکانات گھٹ جاتے ہیں۔

    پہلا سیٹ ہارنے کے بعد ان کا مزید کہنا تھا کہ دوسرے سیٹ میں شاندار کم بیک کے بعد لگا جیسے اب میں یہ میچ جیت جاؤں گی، آخر کار میں نے یہ میچ جیت لیا اور میں بہت خوش ہوں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں