1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویلنٹائن ڈے

'آپ کے مضامین' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏13 فروری 2020۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    مختصر مضمون:

    مجھے مکتب میں آج اسلام سے متصادم 14 فروری کو ویلنٹائن ڈے منانے کے بارے میں سکھایا گیا کہ یہ ہماری اسلامی روایات سے متصادم ہے اورویلنٹائن ڈے کی تفصیل جان کر میرے دل نے جوش جذبات میں صدا بلند کی کہ میری زندگی میں یہ دن کبھی نہ آئے
    اور پھر......
    گھر آکر پاپا نے مجھے نیا سوٹ مہندی چوڑیاں اور سینڈل خوشی خوشی لاکر دیے کہ میری لاڈلی آج بہت اچھا دھندا ہو اور ہم ایک ہفتے تک اچھے اچھے کھانے کھا سکیں گے

    کیوں کہ میرے پاپا گل فروش ہیں

    بقلم زنیرہ "گُل"
     
    ساتواں انسان نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں