1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویلنٹائن ڈے کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏11 فروری 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ویلنٹائن ڈے کے بارے میں آپ کیا کہتے ہیں؟
    سنا ہے ویلنٹائن ڈے کو اس بار پاکستان میں سسٹرز ڈے کے طور پر منایا جائے گے
    اور خواتین کے درمیان ابایا اور اسکارف تقسیم کیے جائیں گے ؟
    Z.jpg
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    کبھی کبھی میں سوچتا ہون کہ ہم انسانون کے پاس کتنی فرصت ہوتی ہے ، کتنا فضول پیسہ اور توانائی ہوتی ہے ، جو ہر روز ہم کوئی نہ کوئی دن منا رہے ہوتے ہیں ، حالانکہ ہم جانتے ہیں ان سے کسی کو کوئی فرق نہیں پڑتا میری مراد صرف اُن مخصوص ایام سے ہے کہ جنہیں منانا ہم نے صرف مغرب کی نقالی کرتے ہوئے اپنے لیے بھی لازم کر دیا ہے ، جن کا مقصد کچھ بھی نہیں ، یہ صرف لفظی باتیں ہیں کہ کسی مخصوص دن کچھ مخصوص جذبات کے اظہار کے لیے ایسا لازم یا کم ازکم بہتر ہوتا ہے جیسا کہ ایسی ویلنٹائن ڈے کو ہی لے لیں ، کیا اپنے جیون ساتھی یا دوست سے اظہار کے لیے سال میں ایک دن مخصوص کر لینا کسی طور بھی عقل و شعور میں آتا ہے ؟ کیا سال کے باقی دن ہم اپنی محبت کے بھرپور اظہار کے لیے اس دن کا انتظار کرتے رہتے ہیں ، ایسا نہیں ہیں ہر انسان جو کہ دل و جذبات رکھتا ہے وہ اپنے جیون ساتھی یا دوست سے اپنے دل محبت کا اظہار ہر روز ، ہر وقت کر سکتا ہے بلکہ کرتا ہے ، کوئی ذی شعور اس کے لیے سال بھر کا انتظار نہیں کرتا ، ہر دن کو یوم محبت ، یوم چاہت اور یوم تشکر کے طور پر منایا جاسکتا ہے اور اس کے لیے ضروری نہیں کہ ہر روز مہنگے یا سستے تحفے لیے اور دئیے جائیں ، مسکراہٹ سے بڑا تحفہ اور کیا ہے ، چاہت سے بڑا جذبہ کیا ہے ، جب دل کرے اپنے دوست یا ساتھی کو مسکرا ہٹ اور چاہت کا تحفہ دے دیں ، ایک پیاری سی میٹھی سی بات کہہ دیں ایک شوخ سی شرارت ، ایک دلکش سی نظر اور اگر دور ہیں تو ایک چلبلا سی برقی پیغام ۔ ۔ ۔ ہر روز یوم محبت ، ہر لمحہ لمحہِ تشکر ۔ ۔ ۔ سو ہم کیوں ان غیر سی رسموں کے قیدی بنیں ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
    اللہ آپ کو خوش اور سلامت رکھے آمین
    آپ نے بہت خوبصورت الفاظ کہے ہیں
    محبت وہ ہے جس کا تسلسل کبھی نہ ٹوٹے
    لیکن یہاں بات نہ صرف اظہار محبت کی ہے بلکہ بے حیائی کی بھی ہے جو ہمارے معاشرے میں پھیلتی جا رہی ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    ہر وہ عمل جو مشرقی روایات کے خلاف ہے (یہاں ہم کسی بھی مذہب کی بات نہیں کر رہے ) ہمارے معاشرے میں بے حیائی کا سبب بنا ہے ۔ ۔ ۔ سو محض یہی ایک دن ہی نہیں بلکہ ذرا اپنے ارد گرد نظر ڈالیئے ہم نے اپنے گھروں کے اندر ہی بے حیائی کا ایسا ایسا سامان کر رکھا ہے کہ اللہ کی پناہ ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    مغرب کی ہر بات یا ہر شے غلط نہیں مگر مغرب کی ہر بات اور ہر شے کو درست سمجھ لینا درست نہیں ہے ۔ ۔ ۔ اسی طور مشرق کی ہر بات یا ہر شے درست نہیں مگر مشرق کی ہر بات اور ہر شے کو غلط سمجھ لینا بھی درست نہیں ہے ۔ ۔ ۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن یہاں (میری ذاتی رائے ہے سب کا متفق ہونا ضروری نہیں) بات مشرق یا مغرب کی نہیں بلکہ اللہ کے احکامات کو توڑنے اور معاشرے میں بے حیائی کے فروغ کا سبب بن رہا ہے یہ خصوصی دن اور ہمارے دین اسلام سے بھی متصادم ہے
     
  7. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر ہم اسی دن کو ایک نیا رخ دے کر منائیں تو کیا ہی اچھا ہوگا
    جس طرح
    پوری دنیا کرسمس منا رہی ہوتی ہے
    ہم قائد اعظم محمد علی جناح کی پیدائش کا دن منا رہے ہوتےہیں
     
  8. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
  9. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    سسٹر ڈے کے طور پر منایا
    بہت سارے لوگوں نے
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    ہمیں اپنے تہواروں کی طرف آنا چاہئے
    ساری دنیا میں تہوار خوش و خروش سے منائے جاتے ہیں
    ہماری بسنت اور میلے ٹھیلے ماضی کا حصہ بنتے جارہے ہیں
     
    زنیرہ عقیل اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن بسنت بھی تو ہمارا نہیں ہے
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وہ پنجابی تہوار کے حوالے کہہ رہے ہیں ۔
     
  13. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لٹو اور کنچوں کا بھی دور آتا ہے نا؟
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بسنت بیساکھی خالص دیسی تہوار ہیں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن آپ بسنت پر اتنا زور کیوں دیتے ہیں
    چھت کے نظارے تو وجہ نہیں؟
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    آپ ! وہی بات کیوں پوچھتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔
     
  17. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    بھائیوں کے کرتوت جاننے اچھی بات ہے
    بھابیوں کو بتاتے ہوئے مزا آتا ہے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں