1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرا ٹیسٹ ،پہلا دن ،بھارت کے 5وکٹوں پر 203رنز

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرا ٹیسٹ ،پہلا دن ،بھارت کے 5وکٹوں پر 203رنز
    upload_2019-9-1_3-25-26.jpeg
    بھارت نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 74 اوورزمیں 5وکٹوں پر203رنز بنالئے
    کنگسٹن (سپورٹس ڈیسک)بھارت نے ویسٹ انڈیزکیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن 74 اوورزمیں 5وکٹوں پر203رنز بنالئے ۔ویرات کوہلی نے 76اورمیانک اگروال نے 55رنز بنائے ۔ویسٹ انڈین کپتان جیسن ہولڈرنے 3وکٹیں حاصل کیں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں