1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویسٹرن سٹروم نے ویمنز کرکٹ سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏4 ستمبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ویسٹرن سٹروم نے ویمنز کرکٹ سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
    [​IMG]
    فائنل میں سدرن وائپرز کو 6 وکٹوں سے ہرا یا،ہیتھر نائٹ میچ کی بہترین پلیئر قرار
    لندن (سپورٹس ڈیسک)ویسٹرن سٹروم نے ویمنز کرکٹ سپر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا۔ فائنل میں ویسٹرن سٹروم نے سدرن وائپرز کو 6 وکٹوں سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ ہیتھر نائٹ کو 78 رنز کی دلکش اننگز کھیلنے پر میچ کی بہترین پلیئر قرار دیا گیا۔ ہوو میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے فائنل میں سدرن وائپرز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 172 رنز بنائے ۔ ڈینئل وائٹ نے 73 رنز کی عمدہ اننگز کھیلی، اینا شربسول نے دو کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ جواب میں ویسٹرن سٹروم نے مطلوبہ ہدف کپتان ہیتھر نائٹ کی جارحانہ بیٹنگ کی بدولت 19 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں