1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویجی ٹیبل چکن سوپ

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏1 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    ویجی ٹیبل چکن سوپ

    اجزاء:چکن تکہ بوٹی1/2پیکٹ،مٹر ایک کپ،گاجر ایک کپ،شملہ مرچ1/2کپ،بند گوبھی1/2 کپ،ٹومیٹو کیچپ1/2کپ،سرکہ ایک کھانے کا چمچ،سویا ساس دو کھانے کے چمچ،کالی مرچ ایک چائے کا چمچ،نمک ایک چائے کا چمچ،انڈا ایک عدد،کارن فلور چار کھانے کے چمچ،پانی چار گلاس

    ترکیب:چکن تکہ بوٹی کو چوپ کریں۔اب پانی میں اُبال لیں،پھر اس میں چوپ کی ہوئی تکہ بوٹی ڈال دیں۔اُبال آنے پر سبزیاں شامل کر لیں۔سبزیاں گل جائیں تو اس میں سرکہ،نمک،سویا ساس،کارن فلور،کالی مرچ اور ایک عدد انڈا پھینٹ کر ڈالیں اور سرو کریں۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں