1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب ڈیزائننگ کورس (اعلانِ آغاز)

'ویب ڈیزائننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس' میں موضوعات آغاز کردہ از مناپہلوان, ‏15 مئی 2013۔

  1. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    معرز ممبران
    آج ہم ویب ڈیزائننگ کے حوالے سے ایک کورس کا آغاز کرنے جارہے ہیں
    تعارف سے بھی قبل میں سب سے پہلے تمام صارفین سے ملتمس ہوں گا
    کہ کورس میں اپنی قیمتی آراء سے ضرور آگاہ فرمائیے گا
    اور آپ میں سے بالخصوص وہ لوگ جن کا اس شعبے سے تعلق ہے
    وہ لازمی طور پر اس کو ملاحظہ فرما کر بہتری کی تجاویز اور اغلاط کی نشاندہی فرمائیے گا
    تاکہ ہمارے صارفین ایک معیاری کورس سے مستفید ہوسکیں


     
    زنیرہ عقیل، عین عین، سین اور 7 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش بیٹا ، بہت اچھا کام ہے میرے خیال میں ملک بلال اور صدیقی صاحب آپ کی معاونت کریں گے
     
    پاکستانی55، غوری اور مناپہلوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ!
    یہ تو بہت زبردست کام کرنے جا رہے ہیں مناپہلوان بھائی!
    سب سے پہلے کلاس میں میرا نام شامل کریں۔ ہماری اردو پر تیکنیکی مواد کی کافی کمی ہے۔ امید ہے آپ کے اس سلسلے سے کافی بہتری ہو گی۔ کورس کا طریقہ کار بھی بیان فرما دیں۔ اور ہوم ورک نہ کرنے پر جرمانہ بھی بتا دیں۔ :)
    سب ممبران خاص کر انتظامیہ کے دوستوں کو اس کورس میں لازمی شرکت کرنا چاہیے۔
    نیز آپ بسم اللہ کریں ضرورت محسوس ہوئی تو اس کا الگ سیکشن یا سب سیکشن بنا دیں گے۔
    شکریہ
    بہت جئیں
     
    تانیہ، پاکستانی55، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    بلال بھائی اس بارے میں قوانین آپ خود مرتب فرمالیں
    بلکہ حقیقت میں مجھے بھی آپ نے لے کر چلنا بلکہ چلانا ہے
    اس لئے آپ تیار ہوجائیں میں نے صرف معیاری اور سیکھنے کے قابل مواد فراہم کرنا ہے اور راہنمائی آپ نے کرنی ہے
    سب سیکشن کے سلسلے میں تایا جی سے بات ہوچکی ہے، انہوں نے بھی رضامندی کے اظہار کےساتھ یہی فرمایا ہے
     
    پاکستانی55، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    برادر پہلی بات تو یہ کہ آج کل انفارمیشن ٹیکنالوجی جس نہج پر پہنچ چکی ہے اس لحاظ سے میرا شمار تو ان پڑھوں میں ہونا چاہیے کیوں کہ جس زمانہ میں میں کمپیوٹر سائنس کے شعبہ سے وابستہ رہا ان چیزوں کا تو آج کے یوزرز کو دیکھنا ، استعمال کرنا تو درکنار شاید نام بھی نہ سنا ہو۔ لیکن بہت عرصہ ہو گیا پروفیشنل لائف میں آنے کے بعد ان چیزوں سے کافی حد تک ان ٹچ ہو گیا لیکن پھر بھی کوشش ہوتی ہے کہ کچھ نہ کچھ دہرائی ہوتی رہے اور کچھ نیا سیکھنے کو بھی ملتا رہے۔ ورچوئل یونیورسٹی سے بی ایس سی ایس بھی سٹارٹ کیا کہ کام میں سے وقت نکال کر کچھ نہ کچھ تعلیمی سلسلہ بھی جاری رکھوں لیکن حسرت ہے ان غنچوں پہ جو بن کھلے مرجھا گئے۔ ابھی باقاعدہ تعلیمی سلسلہ تو وقتی طور پر منقطع سا ہو گیا ہے لیکن آپ جیسے صاحبان علم کی صحبت سے امید کرتا ہوں کہ علمی تشنگی میں کافی حد تک سیرابی ہو گی۔ جو مجھ سے بن پڑا میں حاضر ہوں۔ طریقہ کار کے لیے مشاورت کر لیں۔ لیکن بنیادی طریقہ کار آپ اپنی آسانی اور سہولت کے مطابق ہی طے کر لیں۔ واصف حسین بھائی محبوب خان بھائی بھی اس معاملے میں اچھی رہنمائی فرما سکتے ہیں۔
     
    پاکستانی55, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی بہتر ہے، میں تعارف کا موضوع آج لکھ لیتا ہوں پھر جو صارفین اور احباب کی رائے ہوگی اس کے مطابق سبق نمبر 1 سے باقاعدہ آغاز کردیں گے
     
    پاکستانی55, غوری, ھارون رشید اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,076
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مناپہلوان بھائی۔ ایک اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے۔اس سے پہلے ٹیٹوریل کی حد تک تو کچھ نہ کچھ لکھا گیا ہے مگر یوں ایک مربوط کورس کی کوئی بھی کوشش نہیں کی گئی۔
    ایک تجویز یہ ہے کہ کورس کا اجمالی خاکہ شروع میں ہی بیان کر دیں تاکہ اگر کوئی کلاس کے لیے تیاری کر کے آنا چاہتا ہے تو اس کی رہنمائی ہو سکے۔ اس کا ایک فائدہ یہ بھی ہو گا کہ صارفین کو کورس کا مقصد اور طریقہ کار واضع ہو جائے گا اور ان کی دلچسپی اور بعض صورتوں میں عدم دلچسپی بڑھے گی۔ کورس میں درکار ہونے والے سافٹ ویر اور جس پلیٹ فارم کا استعمال ہو گا وہ بھی پہلے ہی سے بتا دیں تاکہ عین وقت پر دقت کا سامنا نہ ہو۔
    اور ہاں ملک بلال کے بعد دوسرا نام میرا شامل کر لیں۔
     
    پاکستانی55، آصف احمد بھٹی، غوری اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی واصف بھائی کورس میں جو کچھ پڑھا جائے گا اس کی ڈیٹیل تو لازمی ہوگی،، اور اسکا تذکرہ میں نے 7 نمبر پوسٹ کی پہلی سطرمیں کیا ہے اور اس کے ٹولز کے متعلق بھی میں ذہن بنا چکا ہوں اور اس کورس کے سلسلے میں اپنے اُستاذ صاحب سے مشورہ بھی کیا ہے، وہ بھی بھر پور تعاون فرمائیں گے بلکہ اس کام کے لئے اُکسانےوالے اور مجھے ادھر کا راستہ دکھانے والے وہی ہیں
    میں نے @ ممبران کرکے ممبران کو ٹیگ کرنا چاہا تو اس کا پیغام ملا کہ ممبران 2210 ہیں جبکہ ایک وقت میں 100 سے زیادہ کو ٹیگ نہیں کیا جاسکتا ، ابھی میں نے جان بوجھ کر @ اور ممبران کے درمیان جگہ چھوڑی ہے تاکہ آپ سمجھ جائیں
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    آئیے اب ہم دیکھتے ہیں کہ ہم نے اس کورس میں کیا کچھ پڑھنا ہے
    1. ایچ ٹی ایم ایل 5
    2. سی ایس ایس 3
    3. جاوا سکرپٹ
    4. جے کیوری
    5. پی ایچ پی
    اور ضمنا" کافی چیزیں آجائیں گی
    اصل میں میرا یہ خیال ہے کہ اس طرح کا ایک سلسلہ جریدہ میں بھی شامل کیا جانا چاہئے، اور بعد میں ہم اس کی ایک کتاب بھی بنائیں گے، تاکہ کسی بھی صارف کو کسی وقت کوئی مواد چاہئے ہو تو وہ حاصل کرسکے
    اس سلسلے میں اب میں تمام ناظمین ، منتظمین اعلیٰ ،مدیرانِ جریدہ ، ناظمین خاص اور مشیر یعنی نعیم بھائی سے التماس کروں گا کہ آپ حضرات اس کورس کے متعلق ملفوظات بھی عطا فرمائیں اور صارفین کو کس طرح سے اس میں شامل کروایا جاسکتا ہے اور اُن کی رائے کس طرح لی جاسکتی ہے اس ضمن میں میری راہنمائی بھی فرمائیں کیونکہ میرا یہ پہلا موقع ہے کسی کورس کو اس طرح ڈیل کرنےکے حوالے سے
    اس سلسلے میں بالخصوص میں ھارون رشید بھائی، ملک بلال بھائی اور واصف حسین بھائی کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے جس انداز میری افزائی فرمائی
     
  10. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    جی بالکل یہ سہولیات اگرچہ نوٹ پیڈ ++ بھی دیتا ہے لیکن پروگرامرز نوٹ پیڈ کی کئی خصوصیات اس کو نوٹ پیڈ ++ سے فوقیت دلاتی ہیں جن میں سب سے زیادہ بہتر اس کی خودکار لکھائی (Auto Completion) ہے، ان کا تذکرہ وقتا فوقتا ہوتا رہے گا
     
    محبوب خان، ھارون رشید اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    پہلوان جی بہت زبردست سلسلہ شروع کیا ہے آپ نے بہت شکریہ
     
    مناپہلوان اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    شاباش بیٹا مناپہلوان آپ کی کاوشیں قابل صد تحسین ہیں

    سب ناظمین سے گذارش ہے کہ اس لڑی سے استفادہ کریں
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اب تو آپ کو فخر کرنا چاھیے اپنے بھتیجے پر
     
    ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    بلا شبہ ایسا ہی ہے
     
    مناپہلوان اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    اس کا سارا کریڈٹ تایا جی کوہی جاتا ہے، کیونکہ میں نے اس سے پہلے ذاتی گفتگو میں اس سلسلے میں ان سے مشورہ لیا تھا، اور تایا جی نے کمال شفقت فرماتے ہوئے حوصلہ افزائی بھی فرمائی تھی
     
    ھارون رشید اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    تایا ھارون رشید جی آپ مشورہ عطا فرمائیں کہ اس میں صارفین کو کس طرح آگاہ کرنا ہے، کورس کس طرح کروانا ہے، مشقیں کس طرح جمع کروانے کا سلسلہ ہوگا ، اور اسباق کا سلسلہ ہوگا،
    ناظمین سے التماس ہے کہ وہ کورس کے بارے میں میری رہنمائی فرمائیں کیونکہ میرا یہ پہلا تجربہ ہے،
    کہ اسباق کو کس طرح اور کتنے کتنے عرصےمیں لکھا جائے وغیرہ
    آپ کی رائے میرے لئے مشعلِ راہ ہوگی
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  18. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا سلسلہ شروع کیا ہے انشاءاللہ فرست میں پڑھوں کی ابھی کچھ سمجھنے کی کوشش کی ہے کچھ سمجھ آیا ہے اور کچھ سمجھ نہیں ۔
    شکریہ
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  19. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سانا بہنا!
    آپ ضرور شرکت کریں اور جو سمجھ میں نہ آیا بلاجھجک یہاں پوچھیں اور عفت کو بھی بلائیں یہاں۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جی میںپوچھوں گی ہے عفت فاطمہ کو ابھی بتاتی ہوں یہاں کا
     
  21. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    عفت تو ابھی چلی گئی انشاءاللہ جب آئیں گے تب بتادوں گی
     
    پاکستانی55 اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. سقراط
    آف لائن

    سقراط ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2011
    پیغامات:
    109
    موصول پسندیدگیاں:
    24
    ملک کا جھنڈا:
    بھائی بہت زبردست اور محنت طلب کام کر رہے ہیں ایک چیز جو بہت پسند آئی وہ یہ کے آپ نے بہت ہی مفصل لکھا ہے ایک گزارش اور کرنا تھی کہ کورس کو تھوڑا سلو سلو چلائیں اور ساتھ میں کچھ ہوم ورک بھی دیں تاکہ ممبر خود بھی پریکٹس کرتا رہے اور سمجھتا رہے اور آپ کی محنت رائیگاں نہیں جائے کیوں کہ یہ بہت اہم چیز ہے اور اسکا فائیدہ ہر ممبر کو ہونا ہی چاہئے۔ایک سبق کے بعد سوال اور جواب کی جگہ ملے تاکہ کسی کو کوئی کنفیوژن ہو تو آپ سے سوال کرلے اور جواب مل جائے کسی دوسرے ممبر کا بھی اس سوال اور جواب سے فائیدہ ہوگا۔
    دوسری بات یہ کہ سبق کو آہستہ آہستہ چلائیں ایک سبق کے بعد سوال جواب کا سلسلہ ہو
    دوسری اہم بات یہ کہ جو یوزر سیکھ رہے ہیں ان کو ہوم ورک بھی دیں اسی سبق کے حوالے سے
    آپ کی محنت قابل تحسین ہے اور میں چاہتا ہوں کہ سب آپ کے ہونہار شاگرد بنیں
    شکریہ جزاک اللہ:p_rose123:
     
    پاکستانی55، مناپہلوان اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    پسندیدگی کا بہت شکریہ
    مجھے دراصل کبھی کورس کا تجربہ نہیں ہوا ، کورس کے متعلق میرے راہنما، بلال بھائی، تایا ھارورن رشید جی اور واصف بھائی ہیں ، یہ جیسے راہنمائی فرماتے جائیں گے ویسے بہتری کی طرف چلتے رہیں گے، آپ بھی مزید اپنے قیمتی مشوروں سے نوازتے رہیں گے تو بہتری آئے گی، کیونکہ جو کام مشاورت سے کیا جائے اس میں برکت ہوتی ہے اور قرآنِ پاک کی سورہ شوریٰ میں اس کی ترغیب دلائی گئی ہے، بہر حال اپنے مشورے، تجاویز بلا جھجک ارشاد فرمائیں، میں عمل کی سعی کروں گا
    جی ان شاء اللہ مناسب وقفے کی ترکیب ہوگی، میرا ایک ہفتے کا وقفہ دینے کا ذہن ہے ، باقی جیسے حالات ہوئے اس کے مطابق اور احباب کی آراء کے مطابق کیا جائے گا
    جی سوال و جواب کا بھی لازمی سلسلہ ہوگا اور میرے علاوہ چونکہ مزید قابل لوگ موجود ہیں تو وہ بھی سوال جواب میں ہماری مدد فرماتے رہیں گے
    ہوم ورک کا بھی سلسلہ ہوگا، لیکن یہ تو صرف تعارف ہے اس کے بعد سبق نمبر 1 سے وہ سلسلہ شروع کریں گے
    آمین
     
    پاکستانی55 اور محبوب خان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب مزید مواد یا اسباق کا انتظار رہے گا۔
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    بہت زبردست ۔۔۔۔۔۔بہت محنت طلب کام شروع کیا گیا ہے
    جزاک اللہ
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  26. تیمور ملک
    آف لائن

    تیمور ملک ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2012
    پیغامات:
    198
    موصول پسندیدگیاں:
    3
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ منا بھائی بہت اچھا سلسلہ ہے ا للہ پاک آپکو کامیابی عطاکرے آمین:)
     
    پاکستانی55 اور مناپہلوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محبوب بھائی، ویسے آپ کا نام تو مرتبین میں شامل ہے،
    تانیہ آپا آپ کا بھی شکریہ وہ راہنمائی والی بات پر قائم رہیئے گا
    تیمور جی آپ کا بھی شکریہ، آمین
     
    پاکستانی55 اور تیمور ملک .نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے آج یا کل میں جلد ہی اسباق کا باقاعدہ آغاز کردیا جائے گا، آؤٹ لائن بن چکی ہے، اصول و ضوابط ترتیب پا چکے ہیں
    اب صرف ملک بلال بھائی کا انتظار ہے وہ آکر میری سفارشات کو منظورفرمائیں گے تو پہلا سبق سمجھیں کل ہی پوسٹ ہوجائے گا
     
    ملک بلال اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    منا بھائی!
    بسم اللہ کریں
    باقی معاملات میں جلد دیکھ لیتا ہوں۔
     
  30. مناپہلوان
    آف لائن

    مناپہلوان مدیر جریدہ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏8 دسمبر 2012
    پیغامات:
    1,717
    موصول پسندیدگیاں:
    1,767
    ملک کا جھنڈا:
    کورس کا باقاعدہ آغاز آج سے کیا جارہا ہے
    جو کورس میں شرکت کرنا چاہے وہ شمولیت اختیار کرنے کے لئے نیچے دیئے گئے ربط پر جا کر شامل ہوسکتے ہیں
    ھارون رشید ؛ ملک بلال ؛ محبوب خان ؛ واصف حسین ؛ "ابوبکر" ؛ سانا ؛ تانیہ ؛ پاکستانی55 ؛ شہباز حسین رضوی ؛ غوری ؛ آصف احمد بھٹی ؛ سقراط ؛ تیمور ملک
     

اس صفحے کو مشتہر کریں