1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ویب پیڈ کا رنگ

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از دوست, ‏30 اکتوبر 2006۔

  1. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آداب
    اپنی اردو پر ویب پیڈ کے بنیادی رنگ یعنی سبز/نیلے کی بجائے پیلا اور ہلکا نیلا رنگ استعمال ہورہا ہے۔ براہ کرم مجھے بتائیں آپ نے اسے کیسے تبدیل کیا تاکہ میں بھی اپنے بلاگ پر اسے اپنے پسندیدہ رنگ میں ڈھال کر نصب کرسکوں فی الحال یہ سبز رنگ میں ہی نصب شدہ ہے۔
    اور ہاں میں‌ نے اپنی اردو فورم کے سانچے سے کاپی پیسٹ کرکے رنگ بدلنے کی کوشش کی لیکن ناکامی ہوئی سی ایس ایس بھی بدلی لیکن بات نہیں‌ بنی۔
    سو مدد کریں اور مفت میں دعائیں‌ سمیٹیں۔
    :D :D
     
  2. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اب سب ٹھیک چل رہا ہے۔
    جواب نہ دینے کا شکریہ۔
    :lol: :lol:
     
  3. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ، آپ نے تو گنجائش ہی نہیں چھوڑی۔
     
  4. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    اصل میں یہاں سے جے ایس اور سی ایس ایس فائل اڑا کرمیں نے اپنے بلاگ میں پیسٹ کردی تھیں اصل فائلوں میں۔ بلاگ ہے فری ہوسٹ‌ پر وہ ذرا دیر سے کام کرتا ہے یا میرے نیٹ ورک میں‌کوئی مسئلہ ہے سٹائل میں کی گئی کوئی بھی تبدیلی فورًا ظاہر نہیں ہوتی تو میں نے وہ پیغام لکھ مارا۔ پھر کل اچانک ہی رنگ بدل گیا اور سب کچھ اپنی اردو والے ویب پیڈ والا ہوگیا تو میں نے زحمت سے بچانے کے لیے یہ پیغام لکھ دیا کہ کام تو ہوگیا ہے۔
    ویسے جواب دینے کا شکریہ۔
    چلیں اب آپ نے اتنا پڑھ ہی لیا تو بتاتے جائیں آپ نے کہاں سے اس کو چھیڑا تھا کہ رنگ بدل گیا۔ تاکہ میں کچھ پنگا شنگا لے سکوں اس کے ساتھ۔
    وسلام
     
  5. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    میرے خیال میں آپ جیسے زیرک کے لئے اشارہ ہی کافی ہو گا۔ تو جناب آپ کو صرف جے ایس فائل میں رنگوں کے نمبر تبدیل کرنا ہیں۔ ہمت کریں اور مفت میں دعائیں دیں۔
     
  6. دوست
    آف لائن

    دوست ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    79
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    :D :D :D
    جناب اتنے زیرک ہوتے تو اور کیا تھا۔ پروگرامنگ میں ایویں ہی ہیں ابھی ہم وہ تو سنیارٹی نے بھرم رکھا ہوا ہے اب آپ سے کیا چھپانا :wink: :wink:
    خیر جے ایس فائل میں کوڈ کو پڑھ پڑھا کر کچھ سمجھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ورنہ آپ تو ہیں ہی۔
     
  7. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ


    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    دیر سے جواب دینے پر معذرت ۔۔۔

    URDU EDITOR والی فائل کو نوٹ پیڈ میں‌کھولیں‌
    اور اس میں‌مندرجہ ذیل کوڈ تلاش کریں

    کوڈ:
    function setUrdu(idx)
    {
    	langArray[idx]=1;
    	var el=document.getElementById(idx);
    	el.focus(1);
    	el.style.direction="rtl";
    	el.style.backgroundColor="#ffffee";
    	if (el.createTextRange) 
    	{
    		var caretPos = el.caretPos;
    		el.focus(caretPos);
    		currEdit=el;
    	}
    	else if (el.selectionStart || el.selectionStart == '0')
    	{
    		var startPos = el.selectionStart; 
    		el.focus(); 
    		currEdit=el;
    		el.selectionStart = startPos + 1; 
    		el.selectionEnd = startPos + 1;
    	}
    }
    
    function setEnglish(idx)
    {
    
    	langArray[idx]=0;
    	var el=document.getElementById(idx);
    	el.style.backgroundColor="#eeffee";
    	el.style.direction="ltr";
    	if (el.createTextRange && el.caretPos) 
    	{
    		var caretPos = el.caretPos;
    		el.focus(caretPos);
    		currEdit=el;
    	}
    	else if (el.selectionStart || el.selectionStart == '0')
    	{
    		var startPos = el.selectionStart; 
    		el.focus(); 
    		currEdit=el;
    		el.selectionStart = startPos + 1; 
    		el.selectionEnd = startPos + 1;
    	}
    }
    اس کے اندر بیک گراؤنڈ رنگ کی لائنیں‌موجود ہیں‌وہاں‌آپ کوئی بھی کلر لگا سکتے ہیں‌

    ہٹمل میں‌رنگوں‌کے نام معلوم کرنے کے لیے اس ربط پر کلک کریں‌
    http://www.w3schools.com/html/html_colors.asp

    کوشش کریں اگر مسئلہ حل نا ہو سکے تو ہم حاضر ہیں‌

    خوش رہیں‌
     

اس صفحے کو مشتہر کریں