1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ کیا دن تھا مدینے کی فضا میں تھا قیام اپنا۔۔ دورانِ حج2014 لکھا گیا ہدیہ کلام

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 جنوری 2016۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بحمداللہ تعالی اکتوبر2014میں حج اکبر کی فضیلت نصیب ہوئی۔ مدینہ طیبہ کی حاضری کے بعد دل و دماغ پر مدینہ شریف ہی کی یادوں کا پہرا رہا۔ اسی کیفیت میں چند نعتیہ اشعار ترتیب پاگئے۔ جو کچھ روز قبل میرے گھر میں محفل میلاد کے دوران برادرم شہریار خان نے اپنی خوبصورت آواز میں پڑھ کر یادگار بنا دیے۔ اہلِ محبت کے پیشِ نذر ۔

    اللھم صل علی سیدنا ومولانا محمد وعلیٰ آلہ وصحبہ وبارک وسلم

    وہ کیا دن تھےمدینے کی فضا میں تھا قیام اپنا
    درِ سرکار پہ سرتھا فلک پہ تھا مقام اپنا

    زمانے بھر کے رنج وغم سے بوجھل دل تھا لایا میں
    تیرے جلووں کی لذت نے بھلایا غم تمام اپنا

    ہے میخواروں کاجھرمٹ ہرطرف میخانے میں ساقی
    تیری نظروں سے بھرتا ہے یہاں ہر پیاسا جام اپنا

    گنہگارو ! چلے آو مدینے مغفرت پانے
    نویدِ جاوکَ سے کردیا رب نے انعام اپنا

    وہ سایہ سبز گنبد کا، ٹھکانہ غم کے ماروں کا
    سوالی بن کے قدموں میں پڑے رہنا تھا کام اپنا

    ہوائیں بھی مودب ہیں، فضائیں باادب سی ہیں
    یقینا یہ بھی رکھتی ہیں یہاں دھیما خرام اپنا

    مدینے کے مسافر تیری گردِ پا کے میں صدقے
    سنہری جالی کے آگے تو جا کہنا سلام اپنا

    حُکم لا ترفعو پیشِ نظر رکھنا ارے حاجی
    اگر تحبط سے بچنا ہے رکھو دھیما کلام اپنا

    میسر آپ کے در کی
    فقیری ہو مجھے ایسی
    مدینہ شہر کے منگتوں کے منگتوں میں ہو نام اپنا

    مزہ جب ہے رضاؔ محشر میں آقا اتنا فرما دیں
    فرشتو! چھوڑ دو اس کو، کہ یہ بھی ہے غلام اپنا


    کلام: محمد نعیم رضا قادری۔ 6 اکتوبر2014۔منیٰ ۔مکۃ المکرمہ

     
    Last edited: ‏10 جنوری 2016
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ جی بہت عمدہ بہت اعلی ،بہت شکریہ
     
    نعیم اور دُعا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ۔۔۔۔۔
    بہت عمدہ کلام۔۔@نعیم صاحب بہت بہت شکریہ شئیر کرنے کے لیے۔جزاک اللہ خیرا
     
    نعیم اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ
    کلام اور آواز دونوں پُر تاثیر
     
    دُعا، نعیم اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ محترم بھائی۔ دعا کیا کریں۔ جزاک اللہ
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    حوصلہ افزائی کے لیے مشکور ہوں۔ اللہ کریم آپکو جزائے خیر عطا کرے۔ آمین
     
    دُعا اور پاکستانی55 .نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ۔ جزاک اللہ خیر
    دعا کریں اُس بارگاہ سے کرم نوازیاں برقرار رہیں۔
     
    ملک بلال، دُعا اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. دُعا
    آف لائن

    دُعا ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مارچ 2015
    پیغامات:
    5,102
    موصول پسندیدگیاں:
    4,604
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ پاک آپ جیسے اچھے انسان کو بھی جزائےخیر عطا فرمائے۔آمین ثم آمین
     
    نعیم، ملک بلال اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    مولا کریم تاعمر آپ کو اپنے کرم کے سائے میں رکھے ۔
    آمین
     
    پاکستانی55 اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. نظام الدین
    آف لائن

    نظام الدین ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2015
    پیغامات:
    1,981
    موصول پسندیدگیاں:
    2,049
    ملک کا جھنڈا:
    مزہ جب ہے رضاؔ محشر میں آقا اتنا فرما دیں
    فرشتو! چھوڑ دو اس کو، کہ یہ بھی ہے غلام اپنا
    سبحان اللہ ۔۔۔۔ بہت عمدہ
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مزہ تو غلامی کا تو جبھی ہے نا۔
    ورنہ تو ضیاع ہی ضیاع ہے
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    آپکی پسندیدگی و حوصلہ افزائی کے لیے ممنون خاطر ہوں۔ جزاک اللہ خیر
     
    نظام الدین نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں