1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ کون ہے

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از عرفان علی, ‏17 اکتوبر 2008۔

  1. عرفان علی
    آف لائن

    عرفان علی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2008
    پیغامات:
    22
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    آیا ہے نظر جو ہزار بار
    ملا ہوں اسے میں باربار

    احساس ہے یا قیاس میرا
    ہے تصویر کوئی یا تصور یار

    موج دریا میں بھی آئے نظر
    باد سحر نے کیا اسے اشکار

    اے آسماں کہاں چھپا رکھا ہے اسے
    تیری وسعتوں کا ہے کوئی رازدار

    دل کی نظر سے دیکھو یا آنکھ سے
    اک کشمکش سے ہوں دوچار

    تیرا وجود اسکی حقیقت ہے عرفان
    ہر عضو جاں میں ہے پروردگار
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب عرفان بھائی ۔
    معرفتِ خداوندی پر اچھی کاوش ہے۔
    اللہ تعالی مزید نکھار عطا فرمائے۔ آمین
     
  3. مبارز
    آف لائن

    مبارز ممبر

    شمولیت:
    ‏3 اگست 2008
    پیغامات:
    8,835
    موصول پسندیدگیاں:
    26
    جزاک اللہ۔۔

    صلی اللہ علیہ وسلم
    :dilphool:
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جزاک اللہ

    بہت خوب :a180:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں