1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ شخص!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از سجیلا, ‏29 مارچ 2007۔

  1. سجیلا
    آف لائن

    سجیلا ممبر

    شمولیت:
    ‏29 جنوری 2007
    پیغامات:
    110
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    بول سبھی جھوٹے جو بول گیا وہ شخص
    اپنے ہاتھوں مجھ برہن کو رول گیا وہ شخص
    کہتا تھا طوفانوں سے ٹکرا جاوں گامیں
    تیز ہوا کا چلنا تھا کہ ڈول گیا وہ شخص
    ورقہ ورقہ میں ہوں جو چاہے وہ پڑھ لے
    میں تھا بند کتاب مجھے بھی کھول گیا وہ شخص
    سب جس کو کہتے تھے دیوانہ ہے پاگل ہے
    آج سجانے مقتل کو بن مول گیا وہ شخص
    سونے کو کبھی پرکھا ہی کب اس نے
    دکھ یہ ہے کے مٹی کے بھاو تول گیا وہ شخص!
     
  2. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    سجیلہ جی ۔ بہت اچھے اشعار ہیں۔

    کاش شاعر کا نام بھی معلوم ہو جاتا
     
  4. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  5. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  6. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہاں آپ بالکل اپنی شاعری پوسٹ کر سکتی ہیں
    اس کیلیے مناسب ہوگا کہ اسی فورم میں نئی لڑی بنا کر لکھیں!
    اور اشعار کے نیچے اپنا نام ضرور لکھیں
    اور ہاں ایک بات مزید ،اگر آپ نے غلط میسج پوسٹ کر دیا ہے تو اس کیلیے آپکو نیا میسج پوسٹ کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اپنے پیغام کے اوپر “قطع و بریدہ“ کا بٹن استعمال کر کے آپ اسکی تصحیح کر سکتی ہیں
    والسلام
     
  7. فیصل سادات
    آف لائن

    فیصل سادات ممبر

    شمولیت:
    ‏20 نومبر 2006
    پیغامات:
    1,721
    موصول پسندیدگیاں:
    165
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب !
    بہت اچھے اشعار ہیں !
    ایک عرض ہے ! اگر آپ اپنی شاعری کو الگ الگ لڑیوں میں پوسٹ کرنے کے بجائے ایک ہی لڑی میں اپنے نام کیساتھ پوسٹ کر دیں تو پڑھنے میں آسانی رہے گی،اور الجھن بھی نہیں ہوگی
     
  8. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
  9. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    مسز مرزا! آپ کے کلام کا انتظار رہے گا۔

    اور سجیلہ جی! فیصل بھائی کی بات درست ہے کہ:

    ابھی آپ نے 4 لڑیوں میں جو ذاتی شاعری ارسال کی ہے، اُسے انہیں میں سے کسی ایک لڑی چُن کر اُس میں ارسال کر دیں۔ اور اُس لڑی کو قطع و برید کر کے اپنا نام دیں۔ (ایسا کرنے میں اگر آپ کو مشکل ہو تو میں مدد کر سکتا ہوں)

    ویسے تو “ہماری اُردو“ میں لڑیاں بنانے کی کوئی بندش نہیں، جتنی چاہے لڑیاں بنائیں، لیکن ایک ہی لڑی میں اپنا سارا کلام ارسال کرنے کا یہ فائدہ ہے، کہ آپ کا سارا کلام ایک ہی لڑی میں محفوظ ہو جائے گا اور تمام صارفین آپ کی شاعری با آسانی پڑھ سکیں گے۔ شکریہ!
     
  10. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    واہ جی واہ۔ بہت اچھے اشعار ہیں۔
     
  11. شریف حسنی
    آف لائن

    شریف حسنی ممبر

    شمولیت:
    ‏11 اپریل 2007
    پیغامات:
    2
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہت خوب۔۔۔ ماشاءاللہ
     
  12. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوبصورت اشعار ھیں، کیا بات ھے آج کل سجیلا جی نظر نہیں آرھی ھیں،!!!!!!
     
  13. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    سجیلا جی ۔

    کبھی پلٹ کر ہماری اردو کو بھی ایک نظر دیکھ لیں۔
    کتنے لوگ آپ کی انتظار میں بیٹھے ہیں۔ :cry:
     
  14. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    بہت خوب۔۔ سجیلا جی۔۔ بہت ہی خوب۔۔ کہاں ہیں آپ؟؟ کچھ اور لکھیں نا پلیزز۔۔ بہت اچھا لکھتی ہیں آپ۔۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں