1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ رویا تو بہت ہو گا

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از قاسم کیانی, ‏21 جون 2011۔

  1. قاسم کیانی
    آف لائن

    قاسم کیانی ممبر

    شمولیت:
    ‏4 جون 2011
    پیغامات:
    375
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]


    [​IMG]

    وہ رویا تو بہت ہو گا

    [​IMG]



    وہ رویا تو بہت مگر مجھ سے منہ موڑ کے رویا۔
    کیا مجبوری ہو گی جو دل توڑ‌کے رویا۔


    [​IMG]


    میرے سامنے کر دیئے میری تصویر کے ٹکڑے ،
    پتہ لگا میرے پیچھے وہ اُن کو جوڑ کے رویا۔


    [​IMG]


    جو مُسکرایا تھا میری موت کی خبر سُن کر ،
    لاش دیکھ کر میری، جان توڑ کے رویا۔



    [​IMG]


    ہوا جب احساس اُسے اپنی سنگین غلطی کا،
    سُنا ہے قبر میری پہ ہاتھ جوڑ کے رویا۔



    [​IMG]
    [BLINK]ماخوز اردو وی بی[/BLINK]
     

اس صفحے کو مشتہر کریں