1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ خدائے کن فکاں وہ مالک کون و مکاں ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ خدائے کن فکاں وہ مالک کون و مکاں
    ہر طرف پھیلے ہوئے ہیں اس کی قدرت کے نشاں
    فکر ہے محدود میری اور وہ رب جہاں
    نطق عاجز سے ہوں اس کی خوبیاں کیسے بیاں
    نیک و بد کی کوئی بھی تفریق اس کے ہاں نہیں
    سب پہ کرتا ہے کرم وہ لاشریک و لامکاں
    ہے اسی کی بادشاہی دائمی اے دوستو
    حمد کرتے ہیں سدا اس کی زمین و آسماں
    ہے وہی سب موسموں کا اور ہواوں کا خدا
    حکم سے اس کے رواں ہے بادلوں کا کارواں
    چاند تارے حرف کن سے اس نے روشن کر دیے
    اس کے ہی انوار سے پرنور ہے یہ کہکشاں
    جو ثنائے کبریا میں صرف کرتا ہے سخن
    تا ابد ایسا سخن ور ہے سعادت کا نشاں
    چار مصحف وہ اتارا معرفت کے واسطے
    اور نبیوں کو بنایا اس نے اپنا ترجماں
    آزمائش میں نہ مجھ کو ڈال اے پروردگار
    میرے مولا ہوں بہت ہی میں نحیف و ناتواں
    وہ مہیا روز روزی مجھ کو کرتا ہے بلال
    کب مجھے رکھتا ہے بھوکا وہ خدائے مہرباں
    -----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں