1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ تیرگی کو اجالا خیال کرتے ہیں ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وہ تیرگی کو اجالا خیال کرتے ہیں
    ترے سوا جو کسی سے سوال کرتے ہیں
    ہے زکر مشرق و مغرب میں تیرا ہی جاری
    تری ہی حمد جنوب و شمال کرتے ہیں
    جو صرف کرتے ہیں حمد و ثنا پہ اپنا سخن
    سخن وری سے وہ شاعر کمال کرتے ہیں
    بروز حشر وہ انعام تجھ سے پائیں گے
    سدا جو تیری ثنا ذوالجلال کرتے ہیں
    خدا کی حمد و ثنا ذکر اور جہاد و نماز
    کہ جو بھی کرتے ہیں ہم لا زوال کرتے ہیں
    خدا سے عشق و محبت کے باب میں ہم تو
    ادب سے پیش نبی کی مثال کرتے ہیں
    ردائے لطف و کرم ہم پہ تان دیتا ہے
    بیان اس سے جو ہم اپنا حال کرتے ہیں
    اسی کے لطف و کرم کا یہ سلسلہ ہے بلال
    جو حمد کہنے کی ہم بھی مجال کرتے ہیں
    یہ اس کریم و مکرم کی آپ پر شفقت
    جو حمد آپ خدا کی بلال کرتے ہیں
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں