1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ بھی ۔۔۔

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از عاشو, ‏19 مئی 2008۔

  1. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    وہ بھی
    زندگی کی رعنائیوں میں کھو گیا۔۔۔ وہ بھی
    بدلتی رُتوں کے ساتھ بدل گیا۔۔۔۔۔۔ وہ بھی
    بہت مان تھا اُسکی وفاوں پہ ھم کو ۔۔۔۔۔۔
    چھوڑ گیا بیچ منجھدار میں ۔۔۔۔۔۔ وہ بھی!!!



    (آپ کی رائے کا انتظار رہے گا

    شکریہ) :dilphool:
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عاشو بہنا۔ میرا خیال ہے آپ کا رجحان آزاد شاعری کی طرف زیادہ ہے۔
    لیکن انداز بہت اچھاہے ۔ قطعات کے ساتھ ساتھ پوری نظم بھی لکھیے نا۔شکریہ
     
  3. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    عاشو جی، آپ کا احساسات کو بغیر کسی قید کے جوں کا توں کہنے کا انداز خوبصورت ہے۔ انگریزی میں آزاد شاعری کی بہت مثالیں ملتی ہیں۔ دھیرے دھیرے یہ اردو میں بھی مقبول ہو رہی ہے۔ ایسی صورت میں سارے کا سارا بوجھ خیال کی خوبصورتی، گہرائی یا اچھوتے پن پر ہوتا ہے۔ مزید شیئر کرتی رہیں۔

    جب پھول گریں گے نغموں سے، چننے والے چن لیں‌ گے
    سننیں والے سن لیں گے، تو اپنی دھن میں گاتا جا
     
  4. مریم سیف
    آف لائن

    مریم سیف ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏15 جنوری 2008
    پیغامات:
    5,303
    موصول پسندیدگیاں:
    623
    ملک کا جھنڈا:
    ٹھیک کہا۔۔ بہت خوب عاشو جی۔۔
     
  5. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    عاشو بہنا۔ میرا خیال ہے آپ کا رجحان آزاد شاعری کی طرف زیادہ ہے۔
    لیکن انداز بہت اچھاہے ۔ قطعات کے ساتھ ساتھ پوری نظم بھی لکھیے نا۔شکریہ[/quote:3udiqlqt]

    جی نعیم بھائی آپ نیں سہی کہا ۔۔ میں زیادہ تر آزاد شاعری ہی کرتی ہوں ۔۔
    نظمیں بہت سی ہیں لیکن کچھ وقت چاہیے ۔۔ ابھی مجھ سے اردو جلدی ٹائپ نہیں ہوتی ۔۔ ایک دفعہ ٹائپ بھی کی لیکن لائٹ چلی گئی ۔۔ اور وہ نظم بھی :121:

    بہرحال شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     
  6. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    این آر بی صاحب بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا اور شعر کا۔۔ :dilphool:
    کوشش کروں گی جلدی ہی مزید کوئی نظم آپ سب سے شیئر کروں ۔۔ :computer:
     
  7. عاشو
    آف لائن

    عاشو ممبر

    شمولیت:
    ‏4 مئی 2008
    پیغامات:
    1,161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    مریم بہت شکریہ آپ کی حوصلہ افزائی کا :dilphool:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں