1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وہ آنکھیں!

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از مسز مرزا, ‏26 اپریل 2007۔

  1. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    بہت حزن و ملال سے معمور آنکھیں
    وہ مدھ بھری نشے میں چور آنکھیں
    کاہے ان سے اداسی چھلکتے دیکھی
    کیوں رم جھم گھٹا برستے دیکھی
    بہت جن کی چاہت دل میں چھپائے
    چاہت پہ ناز ہم کرتے آئے
    دو چاہت سے بھرپور آنکھیں
    میرے ساجن کی بے نور آنکھیں​
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہمممممم۔۔۔ تو آنکھوں کی بات ہے۔۔۔



    خنجر ہیں تیری آنکھیں تلوار تیری آنکھیں
    زندہ نہ رہنے دیں گی اے یار تیری آنکھیں​
     
  3. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    خوب۔ مسز مرزا! آنکھوں کے اشعار پر نگاہوں کا ایک شعر حاضر ہے۔


    نظر جس طرف کر کے تم نگاہیں پھیر لیتے ہو
    قیامت تک پھر اُس دل سے پریشانی نہیں جاتی​
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    نظر کی بات ہے تو یہ بھی سنئیے

    وہ نظر اٹھی تو مے خانے بنے
    میرا دل ٹوٹا تو پیمانے بنے
    آرزو تھی مدتوں سے ہوش کی
    ہوش جب آیا تو دیوانے بنے​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں