1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وفور شوق کی حسرت ، مرے سرکار کی چوکھٹ ۔۔محمد عارف القادری چشتی ربانی

'نعتِ سرکارِ دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏11 دسمبر 2019۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    وفور شوق کی حسرت ، مرے سرکار کی چوکھٹ*
    *خیال و فکر کی ندرت ، مرے سرکار کی چوکھٹ*

    *جہاں والوں کی چوکھٹ سب کی نظروں میں گراتی ہے*
    *عطا کرتی ہے بس رفعت مرے سرکار کی چوکھٹ*

    *مری فکر و نظر کے زاویے ہیں صرف طیبہ تک*
    *مرے احساس کی دولت ، مرے سرکار کی چوکھٹ*

    *جبین شوق میں میری بھی ، اک سجدہ مچلتا ہے*
    *ادا کرلوں جو دے مہلت مرے سرکار کی چوکھٹ*

    *میں طیبہ سے، یہ کہتا ، بادل ناخواستہ ، لوٹا*
    *رلائیگی تری فرقت ، مرے سرکار کی چوکھٹ*

    *اسی چوکھٹ کی خاطر اہل دل کے دل دھڑکتے ہیں*
    *یہی ہے باعث الفت مرے سرکار کی چوکھٹ*

    *لپٹ کر خوب رونا جاکے عارف اور یوں کہنا*
    *مجھے ہرگز نہ دے رخصت مرے سرکار کی چوکھٹ*
    --------
    *نتیجہء فکر*
    *رضاکار۔ محمد عارف القادری چشتی ربانی*
    بزم اردو اساتذہ کا 65/واں مشاعرہ برائے نعتﷺ
    مورخہ۲۵/صفر المظفر ۱۴۴۱
    مطابق25/اکتوبر 2019
     
  2. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    *مری فکر و نظر کے زاویے ہیں صرف طیبہ تک*
    *مرے احساس کی دولت ، مرے سرکار کی چوکھٹ*
     
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اسی چوکھٹ کی خاطر اہل دل کے دل دھڑکتے ہیں*
    *یہی ہے باعث الفت مرے سرکار کی چوکھٹ
     
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ جزاک اللہ
     
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالٰی آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     

اس صفحے کو مشتہر کریں