1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم بھائی کے ہاں بیٹی کی پیدائش پر مبارک باد

'مبارک باد' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 مارچ 2014۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    ہماری اردو کے پرانے صارف @وسیم بھائی جن کی شادی کی تقریب میں سال بھر پہلے 6 جنوری 2013 کو ہماری اردو کے قافلے نے شرکت بھی کی تھی اور اس یادگار موقع پر مجھے بہت سارے پیارے دوستوں سے شرفِ ملاقات بھی ہوا تھا ۔
    بحمداللہ تعالی وسیم بھائی کواللہ کریم نے خوبصورت بیٹی کی صورت میں اپنی خاص رحمت سے نوازا ہے۔ میری طرف سے وسیم بھائی اور انکے اہل خانہ کو دلی مبارک باد۔
    [​IMG]



    IMG-20140317-WA0001.jpg
    IMG-20140318-WA0011.jpg
    آپ سے درخواست ہے کہ انہیں اپنی خصوصی دعاؤں میں یاد رکھیے ۔ شکریہ جزاکم اللہ خیر۔ ​
     
  2. محبوب خان
    آف لائن

    محبوب خان ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏28 جولائی 2008
    پیغامات:
    7,126
    موصول پسندیدگیاں:
    1,499
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ

    نعیم بھائی آپ کو اور وسیم بھائی کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔ :dilphool:
     
    ابوازھر, وسیم, پاکستانی55 اور مزید ایک رکن نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,416
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ
    اللہ پاک نے اپنی رحمت عطا فرمائی۔
    ماشاءاللہ بہت پیاری گڑیا ہے۔
    ننھی پری کی آمد بہت بہت مبارک ہو @وسیم بھائی۔
    @نعیم بھائی آپ کو بھی کیوٹ سی بھتیجی کی آمد بہت بہت مبارک ہو۔
    اللہ کریم سے دلی دعا ہے کہ گڑیا کے نصیب اچھے کرے۔ لمبی خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ اور ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنا کر رکھے۔
    آمین


    [​IMG]
     
  4. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG]
    [​IMG] [​IMG]
     
    وسیم اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    سلام عرض ہے۔ آپ سب احباب کا اتنی محبتوں اور نیک تمناؤں کے لیےشکریہ ۔ مزید دعاوں کا ملتمس ہوں
     
    ساتواں انسان، آصف احمد بھٹی، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    بہت زیادہ خوشی ہوئی ہے

    اللہ کریم ان دونوں کو تین ہونے پر بہت ہی رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائیں
    [​IMG]
     
  7. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    شکریہ بہت بہت سعدیہ جی
     
  8. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,415
    موصول پسندیدگیاں:
    11,582
    ملک کا جھنڈا:
  9. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے بھی ڈھر ساری مبارک باد @وسیم جی @ اور نعیم جی کو
    اللہ کریم اس بچی کو سدا پھولوں کی طرح مسکراتا رکھے آمین
     
    احتشام محمود صدیقی، وسیم، نعیم اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG] [​IMG] [​IMG] ۔
    [​IMG] [​IMG] ۔
    [​IMG]

    @نعیم بھائی سچی بات یہ ہے کہ جب بچہ ؤڈے ابو یا ماموں جی کہتا ہے تو یہ زندگی کا سب سے خوشگوار مرحلہ ہوتا ہے
    @وسیم بھائی آپ کو اورہماری بھابھی اورتمام گھر والوں کو میری طرف سے بہت بہت مبارک اور نیک دلی تمنائیں ​
     
    احتشام محمود صدیقی، وسیم، تانیہ اور 3 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. ابوازھر
    آف لائن

    ابوازھر ممبر

    شمولیت:
    ‏17 فروری 2014
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    465
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ جی
    مبارکاں جی مبارکاں
    اللہ سائیں بچی کو نیک اور صالح بنائے آمین
     
    وسیم اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    @غوری بھائی قابلِ احترام @الکرم جی @ھارون رشید بھائی @ابوازھر بھائی @پاکستانی55 بھائی @محبوب خان بھائی @ملک بلال بھائی اتنی محبتوں اور دعاؤں سے نوازنے پر میں آپ سب کا دلی طور پر شکرگذار ہوں ۔
    ھارون بھائی آپ نے درست فرمایا بحمداللہ تعالی ہمیں دین اسلام کی نعمت کی بدولت باہم رشتوں کے خلوص اور قربت کی چاشنی نصیب رہتی ہے۔
    یہی اسلامی اور پاکستانی معاشرے کا خاص حسن ہے۔ اللہ پاک اس معاشرتی حسن و جمال کو مادیت کی یلغار سے محفوظ رکھتے ہوئے قائم و دائم رکھے۔ آمین
     
    احتشام محمود صدیقی، وسیم، سعدیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    ویسے جب بچے مجھے وڈےابو یا ماموں کہتے ہیں تو بھولا حیرت میں ڈوب جاتا ہے کہ اتنی نوجوانی بلکہ کم سنی میں ہی بچے مجھے ایسے ٹائیٹل کیوں دے دیتے ہیں۔ :eek: :D :eek:
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,415
    موصول پسندیدگیاں:
    11,582
    ملک کا جھنڈا:
    بچے ہمیں یہ ٹائیٹل اس لئے دیتے ہیں تاکہ اپنی نوجوانی اور کم سنی کا برملا اعلان کرسکیں اور چھوٹے ہونے کے تمام فوائد سے فیضیاب ہوں۔
     
    ابوازھر نے اسے پسند کیا ہے۔
  15. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    انہیں چاہئے آپ کو کہا کریں "منے آپ کب بڑے ہوگے یار "
     
    وسیم، آصف احمد بھٹی، تانیہ اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    نئی میڈم جی ۔ آپ بھی انہی کے ساتھ مل گئی :takar:
     
  17. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    پھر کیا کہنا چاہئے
     
  18. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,324
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:


    وسیم بھائی،نعیم بھائی کو دلی مبارکباد
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG][​IMG]
    [​IMG]
    اللہ تعالی بچی کو ایمان والا صحت تندرستی اور لمبی عمر والا بنائے
    ماں باپ کی آنکھوں کا تارا اور فرمانبردار بنائے
    دین و دنیا کی تمام کامیابیاں عطا فرمائے اور نیک نصیب کرے....آمین ثم آمین

    [​IMG]
    [​IMG]
     
  19. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وسیم بھائی ! بہت بہت مبارکاں ۔ ۔ ۔
    بھولے بادشاہ ! یعنی وڈے ابو جی ، آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو ۔ ۔ ۔
     
    وسیم اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  20. جابر احتشام
    آف لائن

    جابر احتشام ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2013
    پیغامات:
    3
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    میری طرف سے قبول فرمائیں مبارک باد
     
    وسیم اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ پیارے بھائی ۔ جزاک اللہ خیر



    "وڈےابو" کہہ کر کہیں نوجوان بھولے کو چھیڑ تو نہیں رہے ؟ :soch:
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ @جابر احتشام بھائی ۔ جزاک اللہ خیر
     
    سعدیہ نے اسے پسند کیا ہے۔
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    @تانیہ بہن اتنی خوبصورت مبارک اور دعاؤں کا بہت شکریہ ۔ جزاک اللہ خیر
     
    تانیہ اور سعدیہ .نے اسے پسند کیا ہے۔
  24. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    معصوم سا آپ کو چھیڑنے سے بہتر ہے کہ شہد کی مکھیوں کو چھیڑ لے

    کیا خیال ہے جی @آصف احمد بھٹی عرف معصوم سا صاحب
     
    نعیم اور غوری .نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جی پھوپھو ! آپ درست فرما رہی ہیں ۔ ۔ ۔
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھولے کی تعریف ہے یا بِزتی ؟ بھولے کو سمجھایا جائے:cfd:
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    بھولے بھائی آپ تعریف ہی سمجھیں باقی تشریح ہم سب خود کرلیں گے
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,106
    موصول پسندیدگیاں:
    11,152
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ جناب ۔
    مگر دل کہتا ہے کہ جب آپ چاچا بھتیجا مل جاتے ہیں تو " تعریف " کے امکانات معدوم ہوجاتے ہیں :p
     
    غوری اور آصف احمد بھٹی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,683
    موصول پسندیدگیاں:
    16,916
    ملک کا جھنڈا:
    ہم علیحدہ علیحدہ آجائیں گے آپ دعوت کا انتظام تو کریں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. وسیم
    آف لائن

    وسیم ممبر

    شمولیت:
    ‏30 جنوری 2007
    پیغامات:
    953
    موصول پسندیدگیاں:
    43
    ایک بار پھر سے آپ تمام دوست احباب کا دلی طور پر شکرگذار ہوں کہ آپ نے میری فیملی کو اتنی دعاؤں سے نوازا۔ اللہ تعالی سب کو بہت سکون و آسائش عطا کرے۔ آمین
     
    آصف احمد بھٹی، غوری اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں