1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏19 دسمبر 2012۔

  1. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    السلام علیکم نعیم بھائی
    سب سے پہلے میری طرف سے پاکستان آمد پہ آپکو دل کی گہرائیوں‌سے خوش آمدید:222:۔۔۔۔آپکا آنا مبارک ہوا اللہ تعالی نے خوشیوں بھرا خوبصورت وقت دیا بھائی کی شادی کے لیے بہت سی مبارکباد اور نیک تمنائیں ۔۔۔۔اللہ اس مبارک موقع کو سب کیلئے خوشیوں و مسرتوں کا باعث بنائیں اور نئے جوڑے کیلئے خوش و خرم زندگی کا آغاز ہو اور دونوں ایک دوسرے کیلئے بہترین ساتھی بنیں۔۔۔۔۔۔ آمین ثم آمین
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    اسلام علیکم کیسے ہیں سب دوست بہت خوشی ہوئی ایک سال بعد ساتھ دیکھ کاش میں ،،،،،،،،بھی ہوتا کیا بتاوں میں میرے دل پر کیا گزار رہی ہے ۔۔ بلال بھائی ہمارے ہاورن بھائی کا کچھ خیال کرنا ان کو سردی کافی لگا رہی ہے ھا ھاھھا

    ہاورن بھائی آپ کی صعت کا مقابلہ لگتا ہے شروع ہو گیا ہے واصف بھائی آپ سے مقابلہ کرنے کے لیے آپنے آپ کو تیار کر رہے ہیں
     
    شاہنوازعامر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. اویس جمال لون
    آف لائن

    اویس جمال لون ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جون 2012
    پیغامات:
    3,405
    موصول پسندیدگیاں:
    585
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    بہت خوشی ہوئی ہے کہ شادی کو انجوئے کیا سب نے ۔ بہت بہت مبارک
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    :salam: میری طرف سے بھی نعیم بھائی آپ کو آپ کے بھائی کی شادی مبارک ہو۔ :p_bananadance: :222:
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    میری طرف سے بھی نعیم بھائی آپ کو اور آپ کے سب گھر والوں کو آپ کے بھائی کی شادی کی بہت بہت مبارک ہو
     
    شاہنوازعامر اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  6. عاطف حسین
    آف لائن

    عاطف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    190
    موصول پسندیدگیاں:
    20
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    ارے بھائی میری تصاویر کہاں چلی گہیں۔۔۔۔
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وسیم بھائی کی شادی کی دعوت

    ارے واہ عاطف بھائی تشریف لائے ہیں۔
    جی آیاں نوں۔
    اس لنک پر اس ملاقات کا احوال اور تصاویر ملاحظہ فرمائیں۔
    ہماری اردو انٹرنیٹ سے آگے
     
    شاہنوازعامر، پاکستانی55 اور نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جان شاہ بھائی۔ پھر آپ آئے نہیں ملاقات کو ؟ کیا وجہ ہوئی ؟
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ھارون رشید بھائی، واصف بھائی ، آصف بھائی ، عاطف بھائی، ملک بلال بھائی، منور چشتی بھائی، محترم الکرم صاحب، احتشام صدیقی بھائی ، محبوب خان بھائی ، پاکستانی55، غوری بھائی، ہادیہ بہن، تانیہ بہن، لاجواب بھائی، اویس سلیم لون بھائی آپ سب کی محبتوں، مبارکبادیوں کا بہت شکریہ ۔ اللہ پاک آپ سب کو اس بےلوث محبت کا اجرعظیم عطا کرے۔ اور ہماری اردو کو سلامت باشد رکھے جس کے سبب آپ جیسے پرخلوص بہن بھائیوں کی محبتیں میسر آئیں۔
    وسیم بھائی تک بھی آپ کی نیک خواہشات و جذبات پہنچا دوں گا انشاءاللہ
     
    ھارون رشید، پاکستانی55، عاطف حسین اور 2 دوسروں نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. عمر خیام
    آف لائن

    عمر خیام ممبر

    شمولیت:
    ‏24 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    2,188
    موصول پسندیدگیاں:
    1,308
    ملک کا جھنڈا:
    میں ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ۔ 5 جنوری کے بجائے 5 اپریل سرائے عالمگیر کے پاس سے گذرا ۔ ایک نظر اچٹتی سی آس پاس ڈالی بھی شاید کہیں کوئی شامیانہ تنبو لگا نظر آجائے۔ ویسے تو یہ شادیوں کا موسم ہے ۔ ہر جگہ ہر کہیں شادیانے بجتے سنائی دیتے ہیں
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ایویں ذرا سی ہی دیر کی ہے @عمر خیام بھائی ۔ :D
    چلیں اب @ملک بلال بھائی کے جشن میں شرکت کی تیاری ابھی سے کر رکھیں
     
    ملک بلال اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    میں تو اپریل میں جارہا ہوں ، تیاری دیکھنے
     
    نعیم اور ملک بلال .نے اسے پسند کیا ہے۔
  13. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    شادی بہت بہت مبارک ہو اللہ پاک آپ کو یہ شادی مبارک کرے
     
    نعیم، ھارون رشید اور ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  14. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اسکا مطبل 2014 میں ہی " انقلاب " کی امید رکھیں ؟ :t:
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ شاہنواز بھائی ۔ اگر @وسیم بھائی کی شادی کی مبارک باد ہے تو خیر مبارک :dilphool:
    اور اگر @ملک بلال بھائی کو " پیشگی " مبارک باد ہے تو بھی خیر مبارک :dilphool:
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔
  16. شاہنوازعامر
    آف لائن

    شاہنوازعامر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 مارچ 2012
    پیغامات:
    400
    موصول پسندیدگیاں:
    287
    ملک کا جھنڈا:
    جس جس کی شادی ہے ان کو مبارک ہو یہ شادی اللہ پاک ان کی شادی کو مبارک کرے (آمین ثمہ آمین)
     
    ملک بلال نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں