1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزیر خارجہ اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از آصف احمد بھٹی, ‏23 ستمبر 2018۔

  1. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کے سالانہ اجلاس میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔
    وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے واشنگٹن پہنچ گئے ہیں۔ وہ جنرل اسمبلی میں خطاب بھی کریں گے۔ شاہ محمود قریشی واشنگٹن میں ایک روز قیام کے بعد نیویارک جائیں گے۔ وزیر خارجہ امریکی ہم منصب مائک پومپیو سمیت مختلف ممالک کے وزرائے خارجہ سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔ امریکا میں پاکستانی سفیر علی جہانگیر صدیقی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی کی دورے میں کئی عالمی رہنماؤں سے ملاقات کا امکان ہے۔ وزیر خارجہ پاکستانی سفارتخانے میں منعقدہ تقریب میں تاجروں اور صحافیوں سے خطاب بھی کریں گے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں