1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

'حالاتِ حاضرہ' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏22 جولائی 2010۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
    [​IMG]
    وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی
    اسلام آباد۔۔روزنامہ جنگ۔۔۔ وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلانی نے موجودہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پر ویز کیانی کی مدت ملازمت میں 3سال کے لئے توسیع کا اعلان کیا ہے۔انہوں نے یہ اعلان جمعرات کی شب قوم سے اپنے ایک خطاب میں کیا ۔وزیر اعظم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ملک اس وقت انتہائی نازک دور سے گزر رہا ہے اور قوم اس وقت دہشت گر دی کے خلاف جنگ میں متحد اور مصروف ہے۔ اس وقت اہم مرحلہاور وقت کا تقاضاہے کہ اس تمام صورت حال کو تسلسل سے برقرار رکھا جائے ۔قوم کا حوصلہ بلند رکھنے کے لئے جمہوریت ناگزیر ہے۔ہم نے سوات، ملاکنڈ سمیت قبائلی علاقوں میں اہم کامیابیاں حاصل کیں جو پاک فوج اور جنرل اشفاق پر یز کیا نی کی سر براہی میں ممکن ہو سکیں۔جنرل اشفاق پر ویز کیانی قومی اور بین الاقوامی سطح پر ایک اچھے اور پیشہ ور فوجی کی حیثیت سے شہرت کی حامل شخصیت ہیں لہٰذا ان کامیابیوں کے تسلسل کو بر قرار رکھنے کیلئے میں نے صدر آصف علی زردای کی مشاورت سے ان کی مدت ملازمت میں29نومبر2010سے تین سال کے لئے توسیع کی ہے تاکہ دہشت گر دی کیخلاف جنگ کو پایہ تکمیل تک پہنچایا جاسکے ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

    یہ اچھا کام انہوں‌نے اپنی مرضی سے کیا ہے یا ڈنڈے اور بوٹوں کا خطرہ تھا
     
  3. فرح ناز
    آف لائن

    فرح ناز ممبر

    شمولیت:
    ‏26 مئی 2010
    پیغامات:
    236
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    جواب: وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

    آزاد صاحب۔شیئرنگ کا شکریہ،،،،
     
  4. جمیل جی
    آف لائن

    جمیل جی ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2008
    پیغامات:
    3,822
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

    شکریہ آزاد بھیا ، اس عمدہ شئیرنگ کے لیے ۔
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: وزیر اعظم نے جنرل اشفاق کیانی کی مدت ملازمت میں3 سال کی توسیع کر دی

    آزاد بھائی ۔ طویل عرصہ بعد عمدہ شئیرنگ
    ویسے سابقہ ریکارڈ تو یہی بتاتا ہے کہ جس وزیراعظم نے بھی کسی جنرل کی غیرمعمولی حمایت کرتے ہوئے اسے ترقی دی ہے۔ اسی جنرل نے اسکا دھڑن تختہ کیا ہے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں