1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وزن کم کرنے کی خواہش

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از حنا شیخ, ‏2 مئی 2017۔

  1. حنا شیخ
    آف لائن

    حنا شیخ ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جولائی 2016
    پیغامات:
    2,709
    موصول پسندیدگیاں:
    1,573
    ملک کا جھنڈا:
    بعض اوقات وزن کم کرنے کی خواہش میں انسان مشکل ورزشیں کرتا ہے اور کھانے کے معمولات اور مقدار کو بھی تبدیل کردیتا ہے۔آئیے آپ کو ایک آسان قدرتی نسخہ بتاتے ہیں جس پر عمل کرکے آپ صرف سات دنوں میں7کلووزن کم کرلیں گے۔یہ غذا کھیرے سے تیار کی جائے گی،کھیروں میں فائبر، میگنیشیم، زنک، کیلشیم، وٹامن بی، سی اور ای پایاجاتا ہے اورجسم کو متوازن غذا ملنے سے جسم چاک و چوبند رہتا ہے اور کھانے کی خواہش میں کمی سے وزن کم ہوتا ہے۔اس کی وجہ سے جسم سے زہریلامادے نکلنے لگتے ہیں اور ساتھ ہی جسم سے پانی کی اضافی مقدار کم ہوتی ہے۔آئیے آپ کو کھیرے کے بہترین استعمال کے طریقے بتاتے ہیں۔
    ناشتہ:دو ابلے ہوئے انڈے اور کھیروں کا ایک باﺅل
    لنچ:ایک ٹوسٹ کے ساتھ کھیروں کی سلاد
    ڈنر:اپنی پسند کے پھل 300گرام
    کھیروں کی سلاد بنانے کا طریقہ
    400گرام کھیرے
    200ملی لیٹر دہی
    چٹکی نمک
    ایک پیاز
    تیاری کا طریقہ
    کھیروں کو چھیل لیں اور پھر اس میں دہی،نمک ارورپیاز شامل کریں۔آپ چاہیں تو کھانوں کے درمیان کھیرے کا شیک بھی پی سکتے ہیں۔
    کھیرے کا شیک بنانے کا طریقہ
    ایک کھیرا
    ایک سیب
    تھوڑی سی پالک
    تمام اجزاءکو بلینڈر میں ڈالیں اور اچھی طرح مکس کریں۔اب اسے گلاس میں ڈال کر نوش کریں۔
    نوٹ:اوپر بتائے گئے طریقوں پرسختی سے عمل کرکے آپ 7دنوں میں7کلو وزن کم کرلیں گے​
     
    پاکستانی55 اور ھارون رشید .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. سلمان عالم
    آف لائن

    سلمان عالم ممبر

    شمولیت:
    ‏10 اپریل 2017
    پیغامات:
    11
    موصول پسندیدگیاں:
    15
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    How to lose weight naturally in urdu and hindi

    How to Lose Weight with Butter Coffee in urdu and hindi

    [​IMG]
     
    حنا شیخ 2، پاکستانی55 اور ھارون رشید نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں