1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ورزش ہر عمرکےلوگوں کیلئےمفید

'میڈیکل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از آزاد, ‏10 اپریل 2009۔

  1. آزاد
    آف لائن

    آزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اگست 2008
    پیغامات:
    7,592
    موصول پسندیدگیاں:
    14
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بجا فرمایا ۔ آزاد بھائی ۔
     
  3. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    قمر بھای شکریہ۔ہم تک بہنچانے کا
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    بہت شکریہ آزاد جی اس شئیرنگ کے لئے
     
  5. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    ۔
    ۔
    بہت شکریہ
    آزاد بھائی۔۔
    میں آپ کی بات پر بہت پہلے ہی عمل کر چُکا ہوں۔
    مداومت رہے۔۔۔۔اِس کے لئے دُعا کیجئے۔
     
  6. نادیہ رضا
    آف لائن

    نادیہ رضا مہمان

    آزاد جی شکریہ شیئرنگ کا
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ عمل آپ نے اس خبر کی تصاویر دیکھ کر تو شروع نہیں کیا ؟
    اور اب مداومت کی دعا بھی کہیں ایسے عزائم کا شاخسانہ تو نہیں ؟ :hpy:
     
  8. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    وزن کم کرنے کا کوئی طریقہ بھی لکھتے میرا مطلب ھے کوئی ایکسرسائیز
     
  9. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اچھی تحریر ہے ۔
     
  10. نادر سرگروہ
    آف لائن

    نادر سرگروہ ممبر

    شمولیت:
    ‏5 جون 2008
    پیغامات:
    600
    موصول پسندیدگیاں:
    6
    '
    '
    بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ :soch: :soch:
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    '
    '
    بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ :soch: :soch:[/quote:2ezc9iiw]
    السلام علیکم نادر خان بھائی ۔

    آزاد بھائی کی پوسٹ کی تصاویر کو بارِ دگر بغور ملاحظہ فرمائیے ۔
    اور پھر اپنا اور میرا پیغام پڑھیے ۔ :139:



    ویسے یہ مذاق تھا ۔ اگر سمجھ نہ بھی آئے تو میری حماقت سمجھ کر درگذر کر دیجئے گا۔ :suno:
     
  12. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    '
    '
    بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ :soch: :soch:[/quote:1mii1nmz]

    آپ نے کسی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ مسٹر نعیم رضا صاحب کے پیغامات کچھ لوگوں کے تو اوپر سے گذر جاتے ھیں مجھے نہیں علم تھا وہ اشارہ آپ نے اپنی طرف ہی کیا تھا
    :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی جی خوشی صاحبہ ۔ نادر بھائی کا اشارہ آپ کی طرف نہیں تھا۔ :no:
     
  14. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میری سمجھ میں نہیں‌آ تا کہ یہ بات آپ کو کیوں بری لگی میں نے تو نادر جی کو کہا ھے کہ وہ خود ہی آپ کے میسج کو نہیں سمجھ سکتے
     
  15. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کہاں بری لگی ۔ میں تو آپ کی ہاں میں ہاں ملانے آگیا تھا۔ :hands:
     
  16. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    میرا خیال ھے میں آپ کی کسی بات کاجواب ہی نہ دیا کروں پھر شاید آپ کو کوئی پرابلم نہیں ہو گی
     
  17. نیلو
    آف لائن

    نیلو ممبر

    شمولیت:
    ‏8 اپریل 2009
    پیغامات:
    1,399
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    '
    '
    بات کچھ سمجھ میں نہیں آئی۔۔۔ :soch: :soch:[/quote:13o88dws]

    آپ نے کسی لڑی میں ذکر کیا تھا کہ مسٹر نعیم رضا صاحب کے پیغامات کچھ لوگوں کے تو اوپر سے گذر جاتے ھیں مجھے نہیں علم تھا وہ اشارہ آپ نے اپنی طرف ہی کیا تھا
    :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy: :hpy:[/quote:13o88dws]
    خوشی باجی ۔ آپ کی یادداشت بہت خوب ہے۔ :87:
     
  18. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    خوشی صاحبہ ۔ ذہنی ورزش کرتی رہتی ہوں گی نا :hpy: ۔ اسی لیے انکی یادداشت اتنی اچھی ہے۔
     
  19. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    نہیں میں دوسروں کی ذہن کی ورزش کرواتی رہتی ہوں
     
  20. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پھر تو پلیز میری ٹریننگ انسٹرکٹر بھی بن جائیں۔
    میری یادداشت بہت خراب ہے۔
    لڑی کے عنوان کے مطابق میری ورزش بھی ہوتی رہے گی اور یادداشت بھی اچھی ہوجائے گی۔ :warzish:
     
  21. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ پہلے اپنا ذہن صاف کرکے آئیں :serious: اس کے بعد اگلی مشق بتائی جائے گی
     
  22. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    پہلی ورزش ہی اتنا مشکل بتا دی کہ ساری عمر یہی کرتا رہوں۔ :takar:
    یہ تو ورزش نہ کروانے والی باتیں ہوئی نا۔ :hpy:
     
  23. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    آپ یوں‌کریں آنکھیں بند کریں اور ناک سے سانس کھینچیں اور منہ سے باھر نکالیں درمیاں میں تھوڑی دیر سانس روک لیں جب اندر سانس کھینجیں گے تو چلیں شاباش
     
  24. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں نے کرنے کی کوشش کی ہے۔ لیکن آنکھیں بند کرنے سے مجھے نیند آنا شرو ع ہوگئی ۔ :takar:
     
  25. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    تو جا کے آرام کریں میں بھی سونے جا رہی ہوں باقی مشقیں کل ہوں گی
     
  26. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کیسی ٹریننگ ہے ؟ ایک ہی سوال کے بعد آپ سونے چل دیں۔ :car:
     
  27. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نعیم بھائی ٹھہریں ابھی میں فون کر کے بھابھی اور فیضان کو اٹھاتی ہوں آپ کی ورزش کے بارے میں ہر حسرت پوری ہو جائے گی :hasna:
     
  28. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    بہنا جی ۔ وہ تو سارا دن ہوتی رہتی ہے۔ :takar:
    ویسے آپ کی دھمکی نے خوب اثر کیا ہے۔ ٹائم دیکھ لیں میں کئی گھنٹوں بعد آیا ہوں ۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں