1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ورزش کرنے سے قبل اور بعد کیلا کھانا کیوں ضروری؟

'گھریلو ٹوٹکے' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 اکتوبر 2018۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    [​IMG]
    کیلا اس دنیا کے ہر کونے میں ملنے والا سب سے عام پھل ہے، ان کا صرف ذائقہ ہی مزیدار نہیں ہوتا بلکہ ان میں بھرپور غذائیت بھی ہوتی ہے۔

    عام طور پر ڈاکٹرز بھی بھرپور غذائیت کے لیے لوگوں کو کیلا کھانے کی تجویز کرتے ہیں۔

    اس کے علاوہ دنیا بھر کے باورچے کیلے کا استعمال کرتے ہوئے کئی لزیز پکوان تیار کرلیتے ہیں، چاہے شیک ہو یا پھر کیک، کھیر ہو یا پھر کسٹرڈ، کیلا ان تمام ڈشز میں استعمال کیا جاسکتا ہے۔

    [​IMG]


    اس کے علاوہ کیلا صبح ناشتے میں بھی کھانا نہایت مفید ہے۔

    لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ افراد جو روزانہ جم جاتے ہیں اور پابندی سے ورزش کرتے ہیں ان کے لیے کیلا ایک ایسا پھل ہے جو سب سے بہتر انتخاب مانا جاسکتا ہے۔


    کیلے میں فائبر کی تعداد نہایت زیادہ ہوتی ہے جبکہ کیلوریز اس میں بہت کم مقدار میں پائی جاتی ہیں۔

    اگر جم جانے کے بعد ورزش سے قبل یا اس کے بعد کیلے کھایا جائے تو یہ جسم میں وہ اینرجی پیدا کرے گا، جس کی اس وقت باڈی کو بےحد ضرورت ہوتی ہے۔

    [​IMG]


    ورزش سے قبل کیلا کھالینا اس لیے مفید مانا جاتا ہے، تاکہ آپ دورانے ورزش جلدی تھکاوٹ محسوس نہ کریں اور دیر تک ورزش کرسکیں۔

    کیلے میں موجود فائبر وزن کم کرنے میں بھی مددگار ہیں۔

    رپورٹس کے مطابق جم جاکر ورزش کرنے والے افراد کو روزانہ 4 ہزار 700 ملی گرام پٹاشیم کی ضرورت ہوتی ہے اور کیلا اس کے لیے بہترین مانا جاتا ہے۔
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بہت شکریہ
    نہایت مفید معلومات ہیں۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ کہ میری لڑیوں کو وقت دے کر حوصلہ افزائی کی
     
    غوری نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کا شکریہ کہ آپ نے ہماری اردو پیاری اردو کی رونق کو چار چاند لگائے۔
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    چار چاند آپ بھی لگا دیں آٹھ ہو جائینگے پھر ساتواں انسان چار لگا دینگے بارہ ہو جائینگے اس کے بعد @حنا شیخ2 بہن لگا دینگی چار تو سولہ اور پھر اسی طرح تعداد بڑھتی جائےگی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    چار کا پہاڑا بھی یاد ہوجائے اسی بہانے۔
     
  7. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے اکیلے کیلے کھائے جارہے ہیں
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  8. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اکیلے کہاں آپ بھی تو ہو یہاں
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    بالکل درست فرمایا۔ ایک اور ایک گیارہ ہوجاتے ہین
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  10. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    ایک اور ایک
    2 ہوتے ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں