1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

ورد لب میرے حمد و ثنا ہوگئی ۔ بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏4 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    ورد لب میرے حمد و ثنا ہوگئی
    کیا ہی نعمت یہ مجھ کو عطا ہوگئی
    ذکر معبود کرنے سے صبح و مسا
    دور ہر ایک مجھ سے بلا ہوگئی
    شاعر حمد کہتی ہے دنیا مجھے
    کیا سعادت یہ مجھ کو عطا ہوگی
    دن ملامت میں اپنا بسر وہ ہوا
    حمد جس روز کہنا قضا ہوگئی؎؎
    جس کا آغاز حمد و ثنا سے کیا
    میری مقبول پھر وہ دعا ہوگی
    وہ ہی آنکھیں جہنم سے محفوظ ہیں
    جن میں پیدا خدا سے حیا ہوگی
    فضل حق جن مریضوں کی جانب ہوا
    ان کو اک پل میں حاصل شفا ہوگی
    روز محشر سنانے پہ حمد خدا
    کالعدم میری ہر اک سزا ہوگی
    حمد کے فیض سے میری تربت بلالؔ
    روز محشر تلک پر ضیا ہوگی
    ----
    بلال رشید
     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد رضوان .نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں