1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وبال ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از غوری, ‏24 مئی 2021۔

  1. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    یہ مال وبال ہے
    یہ مال محال ہے

    ناجائز ذرائع کی
    زہریلی ہے کمائی

    طلسماتی قید ہے
    توانائی نا پید ہے

    اولاد ہو جائے برباد
    زیر ہو جائے صیاد

    بھوک مٹے نہ پیاس
    ذوق رہے نہ اشتیاق

    خواہشِ در نے لٹایا
    خواہشِ زر نے مٹایا

    مٹ کے نہ چین آیا
    جو پایا وہی گنوایا

    قبر میں عذاب ہے
    حشر بھی خراب ہے

    اب وقتِ استغفار ہے
    اب کیسا استفسار ہے

    تیری نجات ہے سجدہ
    تیری خیرات ہے سجدہ

    قبل موت خود کو بچا لے
    اپنے سوہنے رب کو منا لے

    غوری 30 اپریل 21
     

اس صفحے کو مشتہر کریں