1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واہ جی واہ

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از ابو تیمور, ‏30 نومبر 2012۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ڈاکٹر دیکھتے ہیں اور دوائی دیتے ہیں ایکسرے کے لئے اسپتال بھیجتے ہیں اور سینے کے ایکسرے کے لئے وقت لینے کی ضرورت نہیں ہوتی ۔اور ایکسروں کے لئے وقت لینا ہوتا ہے ۔اور اگر ایمرجنسی ہو تو ڈاکٹر سیدھا اسپتال بھیج دیتا ہے
     
  2. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ڈاکٹر سیدھا اسپتال بھیج دیتا ہے وگرنہ کچھ ڈاکٹر تو سیدھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نجانے کہاں کہاں بھیج دیتے ہیں۔۔۔۔
     
  3. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    پاکستان کے ڈاکٹر اچھے کے کہ ٹوٹکوں کے ذریعے بندے کو ٹھیک کر دیتے ہیں
     
  4. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ۔۔۔
    پاکستان میں ایسے بھی اسپتال ہیں جو جعلی کاغذات دکھا تعمیر ہوئے ۔
     
  5. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    لیکن مریض تو ٹھیک ہو جاتے ہیں ناں۔ چاہے جعلی ہوں یا اصلی
     
  6. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    آپ جاوید چودھری صاحہب کا یہ مضمون پڑھ لیں تو آپ کو معلوم ہوجائے علاج کے نام پر کیا سودا ہورہا ہے۔۔
    ImageProxy.gif
     
  7. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ معافی اتنی بے حسی اور بے رحمی۔
     
  8. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    دو گاؤں تھے۔ پہلا جس کا نام بھیڑو تھا اس میں کوئی ڈاکٹر نہیں تھا ۔
    جبکہ دوسرے گاؤں مہار میں ایک جعلی ڈاکٹر جو ایک کمپوڈر سے ڈاکٹر بن بیٹھا تھا۔
    بھیڑو گاؤں میں لوگ بیمار ہوتے اور یہ بیماری بڑھتی بڑھتی جان لیوا ثابت ہوتی۔ تو لوگ کہتے کہ اس کی موت برحق تھی۔اس لئے چلا گیا
    جبکہ مہار گاوں میں بھی لوگ بیمار ہوتے ہیں وہ کمپوڈر چھوٹی موٹی بیماریوں کا علاج کرتا رہتا تھا اور لوگ ٹھیک بھی ہو جاتے تھے۔ لیکن کچھ لوگ شدید بیمار ہونے کے بعد اس کے بعد آتے تھے۔ پہلے تو وہ دیکھتا کہ مریض میں کتنا دم ہے اس کے مطابق علاج کرتا تھا۔ اور اس میں کبھی کوئی مریض شفا پا جاتا اور کبھی کوئی مریض وفات پا جاتا۔
    اور یہ وفات کی خبر دوسرے لوگوں میں آتی تو یہی کہا جاتا کہ یہ جعلی ڈاکٹر ہے اسی کی وجہ سے ہی مریض مرا ہے۔
    اگر سیکڑوں میں سے کوئی مریض مر گیا ہے تو پھر آغا خان ہسپتال اور ملک کے دوسرے بڑے ہسپتال میں بھی روزانہ مریض مرتے رہتے ہیں۔ ان پر کبھی انگلی نہیں اٹھائی گئی کہ اس ڈاکٹر یا ہسپتال کی وجہ سے مرا ہے۔ کیونکہ ان کے پاس ڈگریاں ہوتی ہیں شاید اس لئے

    ہم سب جانتے ہیں کہ ہر کسی کی موت کا وقت معین ہے کب کہاں اور کس وقت یہ صرف اللہ کے علم میں ہے
    اللہ تعالیٰ کبھی موت کا وسیلہ جعلی ڈاکٹر کے ہاتھوں بنا دیتا ہے اور کبھی بڑے ہسپتال میں۔ جیسے ہمارے سامنے ڈاکٹر ارفع کریم جیسی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔

    اس کے علاوہ مجموعی طور پر پاکستان میں ڈیتھ ریشو انڈیا، بنگلہ دیش، افغانستان وغیرہ سے بھی کم ہے۔ جس کا ہمیں اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہیے
     
  9. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    آپ نے 2 نمبر ڈاکٹروں کے کرتوتوں پر تو پردہ ہی ڈال دیا گویا۔
     
  10. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
  11. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اگر عوام کی ایک نمبر کی سہولت نہیں دی جا سکتی تو پھر ان سے دو نمبر کی سہولت نہیں چھیننی چاہیے
     
  12. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    یعنی اس طرح عوام پر ظلم ہوتا رہے
     
  13. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کس طرح
     
  14. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    دو نمبر ڈاکٹروں کے ہاتھوں عوام مرتے رہیں
     
  15. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    زندگی اتنی ارزاں تو پہلے نہ تھی۔۔۔۔۔
     
  16. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    لالچ خود غرضی اور خوف خدا نہ ہونے سے یہ حالات پیدا ہوئے ہیں
     
  17. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ہم پاکستان میں رہتے ہیں جہاں اکثریت مسلم ہے کیا ہمیں خدا کا زرا سا خوف نہیں؟؟؟؟؟
     
  18. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    حالات دیکھ کر تو ایسے ہی لگتا ہے ۔ لیکن ہیں ابھی بھی خوف خدا رکھنے والے
     
  19. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اچھے کی امید رکھیں تو وقت اچھا کٹ جاتا ہے۔۔۔
     
  20. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    امید پر ہی دنیا قائم ہے
     
  21. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    میری چھٹی کا وقت ہوگیا۔۔۔۔ اللہ حافظ پھر ملاقات ہوگی۔۔۔۔
     
  22. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    اللہ حافظ جی خوش رہیں
     
  23. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    صبح الخیر ۔۔۔۔۔۔۔۔
     
  24. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    صبح النور غوری بھائی
     
  25. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    نصراللہ بھائی جدہ میں جوازات کی کوئی خبر؟
     
  26. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    بس سنی سنائی تو بہت سی ہیں۔ مگر آنکھوں دیکھا حال کچھ خاص نہیں ہے۔
    فلحال تو اللہ تعالیٰ کے کرم سے میں امن اور سکون سے ہوں آگے بھی اللہ مالک ہے
     
  27. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    آپ کہتے ہیں سب اچھا ہے مگر آخبار کچھ اور دکھاتے ہیں۔
     
  28. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    کل کے اخبارات میں بھی ایسی ہی خبریں تھیں
     
  29. محمدداؤدالرحمن علی
    آف لائن

    محمدداؤدالرحمن علی سپیکر

    شمولیت:
    ‏29 فروری 2012
    پیغامات:
    16,600
    موصول پسندیدگیاں:
    1,534
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ

    کیا حال ہے دوستو ۔ میں تو فرسٹ کلاس ہوں مزے میں ہوں آپ کی دعائیں ہر وقت میرے ساتھ ہیں
     
  30. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    واہ جی واہ
    ہماری دعائیں تو آپ کے ساتھ ہیں ہروقت داود جی
    مگر آپ ہمارے ساتھ وقت نہیں بتاتے نجانے کیوں
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں