1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واقعے کی تحقیق

'اسلامی ویڈیوز' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد شعیب خٹک, ‏22 اکتوبر 2010۔

  1. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    میں رمضان میں انٹرنیٹ سے دور رہا۔اس دوران ایک خبر سنی کہ نیپال میں ایک مسجد کا گنبد اڑ کر مینارے پر لگ گیا۔اور لوگوں کے موبائل میں ویڈیو بھی دیکھی۔
    پھر وہ ویڈیو یو ٹیوب پر بھی دیکھی۔لیکن مجھے پریشانی اس بات کی ہے کہ اتنی بڑی خبر میڈیا پر کیوں نہیں آئی؟
    کسی ٹی وی چینل،اخبار وغیرہ میں کیوں شائع نہیں ہوئی؟
    اس کی کیا حقیقت ہے؟ کیا یہ واقعہ صحیح ہے؟
    اگر صحیح ہے تو میڈیا پر کیوں نہیں آیا ؟

    ویڈیو یہ ہے۔



    اگر اس بارے میں کسی کو تحقیق ہو تو برائے مہربانی تفصیل بتلائیں۔
     
  2. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واقعے کی تحقیق

    شعیب بھائی عرض یہ ہے کہ یہ کوئی معجزہ نہیں‌تھا۔ اس بارے میں غلط فہمی پھیلائی گئی ہے۔ مزید کوشش کروں گا کہ کچھ ثبوت بھی پیش کروں۔
     
  3. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: واقعے کی تحقیق

    کیا مطلب ؟
    کیا آپ کہنا چاہتے ہیں کہ یہ واقعہ رونما ہی نہیں ہوا ؟
     
  4. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واقعے کی تحقیق

    میرے کہنے کا یہ مطلب نہیں تھا۔ یہ واقعہ ہوا ہے لیکن معجزہ نہیں ہوا۔ لوہے کی تار کے ذریعے یہ سارا کام سرانجام دیا گیا۔
     
  5. محمد شعیب خٹک
    آف لائن

    محمد شعیب خٹک ممبر

    شمولیت:
    ‏31 مئی 2010
    پیغامات:
    127
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    جواب: واقعے کی تحقیق

    اوہ
    پلیز اس کی مکمل تحقیق چاہئیے۔
    اللہ آپ کو جزائے خیر دے۔
     
  6. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: واقعے کی تحقیق

    جی میں کوشش کروں گا جلد سے جلد اس بارے میں مزید تفصیلات فراہم کرنے کی لیکن اس میں کچھ وقت لگ سکتا ہے۔ آپ کو آگاہ کر دوں گا۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں