1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

وادی میں زندگی قید، مسلسل کرفیو سے حالات خراب، کشمیریوں کا عزم جوان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏17 نومبر 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    وادی میں زندگی قید، مسلسل کرفیو سے حالات خراب، کشمیریوں کا عزم جوان
    upload_2019-11-17_2-57-18.jpeg
    مقبوضہ وادی میں زندگی قید ہو کر رہ گئی، مسلسل کرفیو کی وجہ سے حالات انتہائی خراب ہوگئے، بھارتی بربریت بھی حوصلے پست نہ کرسکی، مظالم کے باوجود کشمیریوں کا عزم جوان ہے۔
    مقبوضہ وادی میں بھارتی جبری پابندیاں 104 ویں روز میں داخل ہوگئیں، گھروں میں بند کشمیریوں کا صبر جواب دینے لگا، سری نگر، بڈ گام، پلواما، شوپیاں سمیت مختلف علاقوں میں کشمیری سڑکوں پر نکل آئے اور بھارتی مخالف نعرے لگائے۔

    قابض فوج نے کشمیریوں پر طاقت کا استعمال کیا، قابض بھارتی حکومت نے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کی نئی حکمتِ عملی اپنالی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مودی سرکار وادی میں 550 روبوٹس تعینات کرے گی، اسلحے سے لیس یہ روبوٹس فائرنگ کرنے اور گرینیڈ پھینکنے کی صلاحیتوں کے بھی حامل ہونگے۔
     

اس صفحے کو مشتہر کریں