1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

واجب ہے خدا کی حمد و ثناء سبحان اللہ سبحان اللہ ۔بلال رشید

'حمد و ثنائے الہی' میں موضوعات آغاز کردہ از محمد رضوان, ‏15 جون 2018۔

  1. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    واجب ہے خدا کی حمد و ثناء سبحان اللہ سبحان اللہ
    لازم ہے کہیں ہم صبح و مسا سبحان اللہ سبحان اللہ
    معبود بھی وہ مسجود بھی وہ ہے ہر دل میں موجود بھی وہ
    ہے کون ہمارا اس کے سوا سبحان اللہ سبحان اللہ
    سب پر ہے کرم یکساں اس کا ہے وہ ہی فقط دینے والا
    نہیں اس کے سوا کوئی داتا سبحان اللہ سبحان اللہ
    جو اس سے آس لگاتے ہیں وہ اپنی مرادیں پاتے ہیں
    ہے وہ ہی فقیروں کا ملجا سبحان اللہ سبحان اللہ
    جو اس کی حقیقت جان گیا پھر وہ نہ کبھی دردر بھٹکا
    ہے اس سے تعلق ہی سچا سبحان اللہ سبحان اللہ
    رحمن رحیم و کریم ہے وہ عالم ہے خبیر و علیم ہے وہ
    ہے اپنی صفات میں وہ یکتا سبحان اللہ سبحان اللہ
    ہے وہ ہی بلال مرا مولا نہیں اس کے سوا کوئی آقا
    ہے پاس مرے سب اس کا دیا سبحان اللہ سبحان اللہ
    ----
    بلال رشید

     
    محمد ذولفقار قادری، محمد شہزاد اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. محمد شہزاد
    آف لائن

    محمد شہزاد ممبر

    شمولیت:
    ‏20 جون 2018
    پیغامات:
    1,738
    موصول پسندیدگیاں:
    3,172
    ملک کا جھنڈا:
    سبحان اللہ- جزاک اللہ
     
    محمد رضوان نے اسے پسند کیا ہے۔
  5. محمد رضوان
    آف لائن

    محمد رضوان ممبر

    شمولیت:
    ‏16 اپریل 2018
    پیغامات:
    10,164
    موصول پسندیدگیاں:
    21,181
    ملک کا جھنڈا:
    اللہ تعالیٰ آپ کو بھی جزائے خیر عطا کرے آمین
     
    محمد ذولفقار قادری اور محمد شہزاد .نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں