1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیک مرادیں اور پاکستان کرکٹ ٹیم

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏4 دسمبر 2006۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    عبد الجبار بھائی!
    اگر ہرنیک مراد پوری ہو گئی تو کچھ ہی عرصہ میں اوکاڑہ سے بھی ایک کرکٹ ٹیم پکی سمجھو :wink:
     
  2. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وہ بھی کیا داڑھیوں والی کرکٹ ٹیم ہی ہو گی ؟ :evil:
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ہماری کرکٹ ٹیم کے محمد یوسف بھائی نے 2 نئے عالمی ریکارڈ بنائے ہیں۔
    ہم انہیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں

    شکر ہے وہ اوکاڑہ سے نہیں تھے :wink:
     
  4. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وقار بھائی ۔ بورے والے کے ہی ہیں نا ؟
     
  5. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی ہے تو پھر ؟
    اس میں اوکاڑہ سے تعلق کہاں بنتا ہے ؟
     
  6. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وقار اور اوکاڑہ میں وا جو ہے
    تو وا کا تعلق تو ہوا نا ؟ :wink:
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    یہ بھی آپ کی غلط فہمی ہے۔
    وقار یونس کی وا تو کب کی نکل چکی ہے ۔ اسی لیے اب وہ صرف کوچنگ کرتا ہے :wink:
     
  8. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    وا تو پی سی سی والوں نے شعیب اور آصف کی بھی نکال دی تھی۔
    پتہ نہیں کونسا پمپ بھیجا گیا کہ پھر سے بھر دی گئی اور اب تو پھر پاکستان کے لیے کھیلنے کے قابل ہو گئے ہیں :shock:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    مجھے کیا پتہ عقرب بھائی ۔
    میں نے نہ تو ان دونوں کی وا نکالی تھی نہ ہی بھرنے والوں میں سے ہوں۔ :oops:
     
  10. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    بہرحال جو بھی ہوا اچھا ہوا۔ کم از کم دو مایہ ناز فاسٹ باؤلر تو ٹیم میں واپس آئے۔
     
  11. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جی یہ تو ہے۔

    لیکن سوال یہ ہے کہ کیا ہم عالمی کپ جیتنے کی پوزیشن میں ہیں ؟
     
  12. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اس بار بھی دعائیں کام آئیں گی۔
     
  13. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    1992 کے بعد دعائیں کبھی کام آئی ہیں ؟؟؟
     
  14. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    دعائیں کرنے کی کیا ضرورت ہے؟ اب تو آدھی سے زیادہ ٹیم ہی مولویوں کی ہے
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    دعائیں تو کام آئی تھی مگر نائیٹ کلب ان کو لے بیٹھے ۔
     
  16. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    اور جوئے خانوں میں کون کون جاتا تھا ؟
     
  17. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل بات نائیٹ کلب یا جوئے خانوں کی نہیں۔ بات ہو رہی تھی کہ
    کیا ہماری ٹیم اگلا عالمی کرکٹ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے یا نہیں ؟
     
  18. سعدیہ
    آف لائن

    سعدیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏7 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    4,590
    موصول پسندیدگیاں:
    2,393
    ملک کا جھنڈا:
    آپکا کیا خیال ہے ؟
     
  19. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    کرکٹ کے مبصرین اور تجزیہ نگار زیادہ صحیح بتا سکتے ہیں
     
  20. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    اچھا جی ! آپ بھی بتا دیں آپ پر کونسی بے اتباری اے
     
  21. عقرب
    آف لائن

    عقرب ممبر

    شمولیت:
    ‏14 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    3,201
    موصول پسندیدگیاں:
    200
    بے اتباری تو نہیں۔
    لیکن میں مولوی نہیں ہوں اور کرکٹ ٹیم مولویوں‌کی ہے :oops:
     
  22. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    عقرب جی آپ مولویوں سے اتنا خار کیوں کھاتے ہیں اچھے برے تو ہر طبقے میں ہوتے ہیں لگتا ہے کہ آپ کو کسی برے مولوی سے پالا پڑا ہے اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ آپ سب کو ایک سا سمجھنے لگیں

    کیا خیال ہے
     
  23. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    میں بھی حماد بھائی کی بات کی تائید کرتے ہوئے کہوں گا
    کہ جیسے ایک ہاتھ میں پانچ انگلیاں‌ایک جیسی نہیں ہوتی اسی طرح کسی بھی معاشرے میں سارے لوگ ایک جیسے نہیں ہو سکتے۔

    لیکن بات ہو رہی تھی کرکٹ میچ جیتنے کی۔
    میرا ذاتی خیال ہے کہ اگر انضمام کی قیادت میں ایک مستقل ٹیم 14-15 کھلاڑیوں کو ایک ٹارگٹ دے کر تیاری شروع کی جائے تو ہماری ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
    رہی بات جوئے خانوں اور نائٹ کلب کی تو میرا خیال ہے اب ٹیم کی اخلاقی صورتِ حال دین سے لگاؤ کی وجہ سے کافی تبدیل ہو چکی ہے۔ اور امید ہے سابقہ تجربے کے نتائج (جو قوم کی نفرت کی صورت میں ظاہر ہوئے تھے) کی روشنی میں ہماری ٹیم آئندہ وہی غلطیاں نہیں دہرائے گی ۔ انشاء اللہ
     
  24. نادیہ خان
    آف لائن

    نادیہ خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 جون 2006
    پیغامات:
    827
    موصول پسندیدگیاں:
    9
    اللہ کرے ایسا ہی ہو
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی رائے بھی دیں نا۔ یہ تو صرف دعا تھی۔
     
  26. آصف حسین
    آف لائن

    آصف حسین ممبر

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    1,739
    موصول پسندیدگیاں:
    786
    ملک کا جھنڈا:
    لگتا ہے رات تھانے میں تھے :p
     
  27. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    آصف بھائی ۔ مجھے آپکی بات کی سمجھ نہیں آئی۔

    براہِ کرم اپنی سنجیدہ رائے دیں نا ؟؟
     
  28. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    اِنّ للہ واِنّ الیہ راجِعُون
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اِنّا للہ واِنّا الیہ راجِعُون
     
  30. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    نعیم پائی ہُن آرام ای
     

اس صفحے کو مشتہر کریں