1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیا موضوع شروع کریں ” الیکٹرونکس“ کے نام سے

'جنرل سائنس' میں موضوعات آغاز کردہ از سیف, ‏28 ستمبر 2007۔

  1. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں اس فورم میں بالکل نیا ہوں لیکن اس کے باوجود میں اس درخواست کے ساتھ پہل کر رہا ہوں کہ آپ نے پیاری اردو کے اس ہمہ گیر فورم میں بے پناہ خوبصورتی کے ساتھ ساتھ متنوع عنوانات مہیا کر کے اردو کے شائقین کی تقریباً جملہ ضروریات کو پورا کیا ہے۔ میری درخواست اور تجویز یہ ہے کہ اس میں الیکٹرونکس کے نام سے ایک اور عنوان مہیا کر دیں تاکہ وہ لوگ جو عملی طور پر الیکٹرونک تجربات کے شوقین ہیں ان کے ذوق اور ضرورت کا مواد مہیا کیا جا سکے۔ اس سلسلے میں میں پہل کرکے ایک مضمون بھیج سکتاہوں اور اس سلسلے کو مسلسل جاری بھی رکھ سکتا ہوں۔ امید ہے کہ آپ میری اس تجویز کو پسند کریں گے۔
    جہاں پر جنرل سائنس کاموضوع موجود ہے وہاں پر ”الیکٹرونکس“ کے نام سے ایک موضوع کا اضافہ کر دیں۔ میں انشاءاللہ اس میں کوئی کمی نہیں آنے دوں گا۔
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم سیف بھائی ۔
    ہماری اردو پر خوش آمدید :222:

    ہماری اردو سے آپکی دلچسپی دیکھ کر بہت خوشی ہوئی ۔ انشاءاللہ آپ کو ہرطرح کی رونق ملے گی۔
    ذرا یہ لنک دیکھئے اور بتائیے کہ کیا انفارمیشن ٹیکنالوجی کے لیے یہ چوپال کافی نہیں ہے؟

    http://www.oururdu.com/forum/viewforum.php?f=6
     
  3. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    انفارمیشن ٹیکنالوجی میں غالباً صرف کمپیوٹر سے متعلقہ مضامین اور موضوعات ہی مناسب رہیں گے۔ الیکٹرونک تجربات میں الیکٹرونکس کے عملی سرکٹ ڈایا گرامز، پروجیکٹس، تھیوری اور دیگر معلومات شامل ہوں گی۔ مثال کے طور پر میں ایک چھوٹا سا مضمون ذیل میں شامل کر رہا ہوں۔ امید ہے اس سے میرا مطلب زیادہ واضح ہو جائے گا۔
    مضمون اس لنک پر منتقل کر دیا ہے۔
    http://www.oururdu.com/forum/viewtopic.php?p=57346#57346
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاءاللہ سیف بھائی ۔ آپ تو بہت ٹیکنیکل آدمی ہیں۔

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    منتظمین توجہ فرمائیں اور سیف بھائی کی صلاحیتوں سے ہماری اردو کے گلشن کو مزید پررونق کریں۔ شکریہ
     
  5. ساجد
    آف لائن

    ساجد ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    61
    موصول پسندیدگیاں:
    18
    میں بھی گزارش کروں گا کہ منتظمین سیف بھائی کے تجربات سے دوسروں کو مستفید کروائیں۔
     
  6. سیف
    آف لائن

    سیف شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2007
    پیغامات:
    1,297
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میں نعیم صاحب اور ساجد صاحب کا شکر گزار ہوں کہ انہوں نے پسندیدگی کا اظہار فرمایا- امید ہے کہ منتظمین میری درخواست منظور فرمائیں گے-
     
  7. حماد
    آف لائن

    حماد منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    402
    موصول پسندیدگیاں:
    95
    ملک کا جھنڈا:
    سیف بھائی ہماری اردو میں خوش آمدید ہمیں یقینا خوشی ہوئی کہ آپ الیکٹرونکس کے موضوع پر لکھنے کے خواہشمند ہیں اگر آپ یہاں تشریف لائیں تو آپ کو سائنسی موضوعات پر کچھ تحریریں نظر آئیں گی آپ بھی وہیں طبع آزمائی فرمائیں اگر صارفین نے دلچسپی لی اور آپ استقامت کے ساتھ محو تحریر رہے تو الیکٹرونکس کے لئے الگ سے ایک چوپال بھی تشکیل دی جا سکے گی
     

اس صفحے کو مشتہر کریں