1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نیاز صاحب کا تعارف

'میں کون ہوں؟' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 فروری 2008۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب شاہد نیاز صاحب

    ہماری اردو میں دلی خوش آمدید۔ :222:

    یہاں آپ کے تعارف کے لئے ایک پرچہ پیش کیا گیا ہے۔ براہ مہربانی اسے حل کریں تاکہ ہم سب کو آپکے بارے میں جاننے کا موقع مل سکے۔ نوازش ہوگی۔

    پرچہ ہماری اُردو ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ جماعت مبتدیان

    کوئی سے 5 سوال حل کریں۔ نمبر یکساں ہیں۔
    پرچہ حل کرنے کا وقت: 15 دن
    نوٹ: خوشخطی کے الگ نمبر ہوں گے۔​


    1- پورا نام؟ اور کس نے رکھا؟
    2- لقب؟ اور کیوں رکھا گیا؟
    3- عمر؟ (لڑکیوں کو غلط بیانی کی اجازت ہے۔)
    4- شہر، ملک؟ (کب سے یہاں ہیں؟)
    5- تعلیم؟ (حاصل کرنا کیوں ضروری سمجھی؟)
    6- مشاغل؟ (اپنے بتانے ہیں، اُن کے نہیں۔)
    7- پیشہ؟ (کاروبارِ محبت سے اِحتراز کریں۔)
    8- مستقبل کے عزائم؟ (اگر زیادہ خطرناک ہوں تو وضاحت سے بیان کریں۔)

    یا

    اگر آپ پرچہ حل کرنا غیرضروری خیال کریں تو اس کی کوئی سی تین وجوہات بیان کریں۔
     
  2. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ذاتی تعارف

    نام: شاہد نیاز
    عمر: 59سال
    شہر: لاہور - پاکستان
    تعلیم: ایم بی اے
    مشاغل: انٹرنیٹ، کتاب بینی، سیاحت، تعلیم
    پیشہ: کاروبار: نیاز پرائیویٹ لمیٹڈ
    عزائم: ٹکنالوجی کے ساتھ تعلیم کے شعبہ میں کام
     
  3. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    نیاز بھائی آپ کو ہماری طرف سے “ہماری اردو“ پہ بہت بہت خوش آمدید!!! دعا ہے کہ اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیاب کرے آمین!
     
  4. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہن مسز مرزا، السلام و علیکم،
    آپ کی خوش آمدید کا شکریہ۔
    ولسلام،
     
  5. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    السلام علیکم: نیاز صاحب! ہم آپ کو “ہماری اُردو ۔ پیاری اُردو“ پر خوش آمدید کہتے ہیں۔

    آپ کا مختصر مگر مکمل تعارف جان کو خوشی ہُوئی۔ اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے۔ (آمین)
     
  6. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم جبار صاحب، السلام و علیکم،
    آپ کی پزیرائی کا شکریہ۔ انشااللہ یار زندہ صحبت باقی۔
    ولسلام،
     
  7. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    Re: ذاتی تعارف

    السلام علیکم شاہد نیاز صاحب !
    اپنے بارے میں جاننے کا موقع دینے کا بہت شکریہ ۔
    امید ہے اردو زبان سے محبت اور ترویج کے مقصد پر آپ کی رہنمائی ملتی رہے گی !

    اگر ہوسکے تو “وادی“ کا لنک بھی اپنے دستخط میں شامل کر لیں۔ شکریہ
     
  8. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    السلام علیکم، محترم نیاز صاحب آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو آپ کے مقاصد میں کامیابی اور کامرانی سے ہمکنار کرے آمین۔۔۔۔ :222:
     
  9. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    محترم کاشفی صاحب، السلام و علیکم،
    آپکی حوصلہ افزائی کا بہت شکریہ۔
    ولسلام،
     
  10. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    Re: ذاتی تعارف

    جناب نعیم صاحب، السلام و علیکم،
    قدر دانی کا شکریہ۔ جہاں تک ہو سکا، آپس میں صلاح مشورہ سے،
    اُردو اور تعلیم کی ترویج کے کام کے لیے کوشاں رہیں گے۔
    آپکا مشورہ کارگر ہے، میں نے وادی کا یو آر ایل اپنے دستخط میں شامل کر دیا ہے۔
    پھر سے شکریہ، ولسلام،
     
  11. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    اسلام علیکم محترم جناب شاہد نیاز صاحب
    ہماری اردو پر قدم رنجہ فرمانے پر ہم آپکے نیاز مند ہیں۔
     
  12. برادر
    آف لائن

    برادر ممبر

    شمولیت:
    ‏21 اپریل 2007
    پیغامات:
    1,227
    موصول پسندیدگیاں:
    78
    السلام علیکم محترم شاہد نیاز صاحب۔
    ہماری اردو پر بہت بہت خوش آمدید ۔
    آپ کا تعارف اور وادی ویب سائٹ کے وزٹ سے دل کو بہت خوشی ہوئی کہ اعلی تعلیم یافتہ اور باصلاحیت لوگ اپنی زبان کا درد دل میں‌بسائے کتنی تگ ودو کر رہے ہیں۔
    اللہ تعالی ہمارے ملک و قوم اور ہماری زبان و تہذیب کو دوام و ترقی عطا فرمائے۔ آمین
     
  13. زاہرا
    آف لائن

    زاہرا ---------------

    شمولیت:
    ‏17 نومبر 2006
    پیغامات:
    4,208
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    محترم شاہد نیاز صاحب۔ اسلام علیکم
    ہماری اردو پر خوش آمدید
    آپکا تعارف جان کر بہت اچھا لگا۔ امید ہے ہماری اردو کو آپ جیسے تجربہ کار اور مخلص انسان سے کافی کچھ سیکھنے کا موقع میسر آئے گا۔
     
  14. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    جناب آبی ٹوکول، السلام و علیکم،
    بارسیلونا سے پزیرائی ہو، سوچا نہ تھا۔ بہت شکریہ۔
    ولسلام،
     
  15. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    برادر محترم، السلام و علیکم،
    آپ نے وادی گھومی، بہت شکریہ۔ آئیں ہم سب مل کر اپنی زبان اور تہزیب کی ترقی کے لیے کوشاں رہیں۔
    ولسلام،
     
  16. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    بہن زاہرا، السلام و علیکم،
    اس وقت تو ہماری ٹیم کچھ نیا نہیں کر رہی۔ پرانے کام کی قدر دانی کا شکریہ۔
    ولسلام،
     
  17. کاشفی
    آف لائن

    کاشفی شمس الخاصان

    شمولیت:
    ‏5 جون 2007
    پیغامات:
    4,774
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    نیاز صاحب یہاں پر بھی آیا کریں۔۔۔پلیز۔
     
  18. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ساتھیو، آپ کی مدد درکار ہے۔
    ہم اپنی ویب سائیٹس - وادی اور اقبال - کے کام کو فیس بُک Facebook کے پلیٹ فارم پر اُجاگر کر رہے ہیں۔ جو ساتھی فیس بُک پر ہیں اُن سے درخواست ہے کہ‌وہ ہمارے صفحہ Top Pops Magic کو رونق بخشیں. یہ آپکو Pages کی مد میں مکے گا۔علاوہ ازیں اُردو کی ترویج کی لئے Alif Be Pe Worldwide Challenge میں بھی شریک ہوں۔ یہ آپکو Events کی مد میں ملےگا۔
    شکریہ ولسلام،
     
  19. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔ نیاز بھائی ۔
    اطلاع کا شکریہ ۔
    کیا ایسا ممکن نہیں کہ آپ یہاں لنک بھی دے دیتے جس کے ذریعے براہ راست متعلقہ صفحہ تک پہنچا جاسکے۔ ؟
     
  20. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  21. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
  22. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    شکریہ نیاز جی
     
  23. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    اسلام علیکم :
    نیاز صاحب آپ کو دل کی گہراوں سے میری اردو میں خوش امدید انشاءاللہ آپ سے بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا
    جناب وادی کی سیر تو میں نے بھی کی ہے لیکن افسوس نہ تو میں بچہ ہوں اور نہ ہی میرا نام والد کی لسٹ میں ہے ابھی ہاہاہاہاہاہاہاہاہ
     
  24. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    انجم رشید صاحب،
    وادی میں آپ کی تشریف آوری کا شکریہ۔ آپ کے لئے بھی وادی میں 'بڑوں کی محفل' کے عنوان سے بٹن ہے۔ آزما کر دیکھیں، اُمید ہے آپ کو وادی کا یہ باب پسند آئے گا۔ آپ کی رائے کا منتظر رہوں گا۔ علاوہ ازیں http://www.iqbal.com.pk/ بھی ہے گر ظبیعت مائل ہو!
    شکریہ ولسلام
     
  25. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم محترم نیاز بھائی ۔
    لنک دینے کا شکریہ ۔ میں علامہ اقبال والے لنک کا فین بنا ہوں۔
     
  26. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب،
    اقبال کے فیس بُک کے پیج کا فین بننے کا شکریہ۔ ہم آجکل فیس بُک کے پلیٹ فارم پر 3 قسم کے کا کرنا چاہتے ہیں:اول PhP میں Applications۔ دوئم Flash Action Script سوئم Server SMS through GPRS جس میں سرور ایس ایم ایس وصول کرے گا اور خودکار طریقے سے Templates سے جواب دے گا۔ آپ کی نظر میں کوئی صاحبان ہوں تو اُن کےنام اور رابطے کے نمبر عنائیت فرما دیں۔
    شکریہ ولسلام
     
  27. انجم رشید
    آف لائن

    انجم رشید ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2009
    پیغامات:
    1,681
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیاز صاحب بہت بہت شکریہ لنک دینے کا انشاءاللہ تھوڑا سہ تو ابھی گھوما ہوں وہاں باقی پھر انشاءاللہ اگر زندگی نے ساتھ دیا تو ضرور
     
  28. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    السلام و علیکم،
    ساتھیو ہماری ٹیم نے اب فیس بُک پر پروگرامنگ کی ہلکی سی کاوش کی ہے اور ایک چھوٹا سا پروگرام اب فیس بُک پر چل رہا ہے اس کا پتہ ہے: http://apps.new.facebook.com/childhoodlanguages
    امید ہے فیس بُک کے ساتھی اسے دیکھیں اور پرکھیں گے۔ ہم اُن کی آرا کے منتظر رہیں گے!
    شکریہ و لسلام،
     
  29. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم جناب نیاز صاحب۔
    معلومات مہیا کرنے کا شکریہ ۔ انشاءاللہ ۔ ضرور دیکھوں گا۔
     
  30. نیاز
    آف لائن

    نیاز ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جنوری 2008
    پیغامات:
    42
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نعیم صاحب،
    السلام و علیکم،
    یاد رکھنے کا شکریہ۔ میں نے آپ کو فیس بُک پر بھی لکھ بھیجا ہے۔ اپنی رائے سے ضرور آگاہ کیجیئےگا۔
    ولسلام،
     

اس صفحے کو مشتہر کریں