1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہ منتظر ہے آنکھ ہی،

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از کنول, ‏16 جون 2007۔

  1. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    [​IMG]

    نہ منتظر ہے آنکھ ہی، نہ دل ہی بے قرار ہے
    کہ اب ہمیں نہ آس ہے، نہ کوئی انتظار ہے

    مٹا ہی ڈالی ذات ہم نے، آپ کے ہی واسطے
    کہ روح کو کیا تمہی نے میری آج تار تار ہے

    تھے جس قدر بھی اشک وہ بہا دئیے ترے لئے
    لو مطمئمن رہو کہ دل ہمارا غمگسار ہے

    ان الفتوں کی راہ میں سبھی کو ملتے خار ہیں
    خبر نہیں کسی کو کیوں کٹھن یہ رہگزار ہے

    نجانے کیوں تڑپ اٹھی ہوں آج بھی ترے لئے
    کہ درد جو دیا تھا تو نے اب تو دل کے پار ہے

    سخن میں میری غم کو وہ سمو گیا کچھ اس طرح
    بس اب پر ایک شعر میں یہ درد آشکار ہے

    یہ تیری یاد ہے مکین ِ دل مرے او ہم نشیں
    کہ جیسے ایک تیر سا ہے جو دل کے آر پار ہے

    ٹٹولنے سے لاکھ کو ملے تو اب ملے گا کیا
    کہ کچھ وفا کی گرد ہے یا دل کا کچھ غبار ہے

    میں مر مٹی تو صرف میں مروں گی اس کے واسطے
    خبر نہیں کیوں اسے یوں ہم پہ اعتبار ہے

    کنول ہے اس کا ساتھ کیا، کنول ہے اسک کی بات کیا
    نہ جس کا کوئی عہد ہے، نہ قول نا قرار ہے
     
  2. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    کنول جی،!!!
    آپ بہت ھی اچھے شعر کہتی ھیں، بہت خوبصورتَ!!!!
     
  3. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    کنول جی ۔ آپ کی غزل بہت عمدہ ہے۔ ماشاءاللہ

    آپ کی شاعری ہماری اردو کے شاعرانہ چوپال میں بہت خوبصورت اضافہ ہیں۔
     
  4. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    آپ کو ہماری کاوش پسند آئی جان کر خوشی ہوئی ۔۔۔

    آپ کے حسنِ نظر کے لئے بندی شکر گزار ہے ۔
     
  5. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    نیعم بے حد شکریہ ، ۔ ۔ ۔

    اس حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ ،۔ ۔ ۔
     
  6. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    اگرچہ یہ غزل جون میں ارسال کی گئ تھی مگر ہم نے آج پڑھی ہے، اس لئے آج ہی تعریف کئے دیتے ہیں۔ بھئ واہ، بہت روانی ہے غزل کے زیادہ تر اشعار میں، اور پہلا شعر تو ہر لحاظ سے بہت ہی عمدہ ہے۔
     
  7. آبی ٹوکول
    آف لائن

    آبی ٹوکول ممبر

    شمولیت:
    ‏15 دسمبر 2007
    پیغامات:
    4,163
    موصول پسندیدگیاں:
    50
    ملک کا جھنڈا:
    بہت عمدہ کوشش ہے اور آپ میں ٹیلنٹ بہت ہے اس لیے میرا مشورہ ہے کہ کسی اچھے سے شاعر سے اصلاح لے لیا کیجئے تاکہ اور نکھار آجائے۔
     
  8. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1
    بہت بہت شکریہ ان آر بی ،۔ ۔ ۔

    :khudahafiz:
     
  9. کنول
    آف لائن

    کنول ممبر

    شمولیت:
    ‏4 اگست 2006
    پیغامات:
    161
    موصول پسندیدگیاں:
    1

    مشورے کے لئے بے حد شکریہ جناب ،۔ ۔ ۔ ۔ :khudahafiz:
     

اس صفحے کو مشتہر کریں