1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نہیں کسی کو بھی میرا خیال قسمت ہے

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از زنیرہ عقیل, ‏18 دسمبر 2019۔

  1. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    نہیں کسی کو بھی میرا خیال قسمت ہے
    اجڑنے کا مرے دل کو ملال قسمت ہے

    کبھی وہ لوٹ کے آئے کبھی چلا جائے
    محبتوں میں عروج و زوال قسمت ہے

    کبھی تو زیست کے لمحات بھول جاؤں گی
    ملا ہے مجھ کو ہمیشہ ملال قسمت ہے

    غرور تم کبھی اس بات پر نہیں کرنا
    اگر ملے تمہیں حسن و جمال قسمت ہے

    گلؔ ایک سوچ سے قائم ہیں میرے ہوش و حواس
    نہ جائے دل سے یہ تیرا خیال قسمت ہے

    زنیرہ گلؔ
     
    ساتواں انسان اور ًمحمد سعید سعدی .نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. ًمحمد سعید سعدی
    آف لائن

    ًمحمد سعید سعدی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 جون 2016
    پیغامات:
    252
    موصول پسندیدگیاں:
    245
    ملک کا جھنڈا:
    ماشاء اللہ
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ساتواں انسان
    آف لائن

    ساتواں انسان ممبر

    شمولیت:
    ‏28 نومبر 2017
    پیغامات:
    7,190
    موصول پسندیدگیاں:
    2,273
    ملک کا جھنڈا:
    پکی شاعرہ ہوگئی ہو اب آپ
     
    ًمحمد سعید سعدی اور زنیرہ عقیل .نے اسے پسند کیا ہے۔
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    آپ کے الفاظ میرے لیے اعزاز ہیں
    بہت بہت شکریہ جناب
     

اس صفحے کو مشتہر کریں