1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن۔۔۔

'مہمان خانہ' میں موضوعات آغاز کردہ از Guest, ‏12 فروری 2008۔

موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
  1. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    تو جناب ہوا یوں کہ ہم نے اپنا ایمیل ایڈریس تبدیل کیا، جس کے بعد ہمیں نئے ایڈریس پر اکاؤنٹ دوبارہ جاری کرنے کا لنک ملا، اِس پر کلِک کرنے کے باوجود ہمارے اکاؤنٹ یا پاسورڈ کو غلط قرار دیا جا رہا ہے۔ منتظمیں کی خدمت میں عرض ہے کہ کوئی تدبیر لڑائیں، اس سے پہلے کہ باقی صارفیں ہماری جدائی کے غم میں اپنے حواس کھو بیٹھیں :hasna: (مطلب جن کے پاس کھونے کو کچھ حواس تھے)

    تب تک ہم غالب کے شعر گنگناتے ہیں

    نکلنا خلد سے آدم کا سنتے آئے ہیں لیکن
    بہت بے آبرو ہو کر تیرے کوچے سے ہم نکلے
     
  2. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    ان آر بی بھائی ۔ آپ کو بولا تھا نا کہ ای-میل یا فی-میل کے ساتھ :a155:

    :haha: :91: :haha:
    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    ویسے انتظامیہ سے میری بھی گذارش ہے کہ ہمارے پیارے اور محترم دوست ان آر بی صاحب کی پریشانی کا جلد از جلد ازالہ کیا جائے۔ شکریہ
     
  3. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    :hasna: ٹھیک ہے صاحب، ای-میل سے پنگا ہم چھوڑتے ہیں، فی-میل سے آپ چھوڑ دیجئے :hasna:
     
  4. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    اور یوں‌ ایک فریق کی “فی-میل چھوڑنے کی کڑی شرائط “ کی وجہ سے نعیم رضا نے اس معاہدے پر سائن نہ کیے۔
    (اگلے دن اخبار کی خبر)
     
  5. Guest
    آف لائن

    Guest مہمان

    :hasna: :hasna:

    واقعی نعیم بھائی، مسئلہ آپ کا کافی سیریس ہے۔ چلیں ہم بھی دعا کرتے ہیں آپ کے لئے :)
     
  6. دریاب اندلسی
    آف لائن

    دریاب اندلسی منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    534
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم
    آپ کا اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا ہے
    والسلام
     
  7. مسز مرزا
    آف لائن

    مسز مرزا ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مارچ 2007
    پیغامات:
    5,466
    موصول پسندیدگیاں:
    22
    واپسی مبارک ہو ان آر بھائی صاحب :khudahafiz:
     
  8. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    منتظمِ اعلی، پرومپٹ ایکشن کا بہت شکریہ، ورنہ ہم تو سمجھے تھے کہ ہمیں ابھی چند دن چوپال سے باہر رہ کر اپنی تعلیمی سرگرمیوں پر توجہ دینی پڑے گی :takar:

    نعیم صاحب آپ کی ہمدردی اور مسز مرزا آپ کے استقبالِ نو کا شکریہ۔ :91:
     
  9. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    دیکھا۔ آپ کے کس قسم کی فضولیات سے بچا لیا :hands:
     
  10. این آر بی
    آف لائن

    این آر بی ممبر

    شمولیت:
    ‏13 جنوری 2008
    پیغامات:
    1,495
    موصول پسندیدگیاں:
    108
    دیکھا۔ آپ کے کس قسم کی فضولیات سے بچا لیا :hands:[/quote:2qf03aqp]

    جی، بہت شکریہ۔

    یہ فتنہ آدمی کی خانہ ویرانی کو کیا کم ہے
    ہوئے تم دوست جس کے، دشمن اُس کا آسماں کیوں ہو؟​
     
موضوع کا سٹیٹس:
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

اس صفحے کو مشتہر کریں