1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نِبھ ہی جاتی جو محبّت کو نبھاتے جاتے-----برائے اصلاح

'آپ کی شاعری' میں موضوعات آغاز کردہ از ارشد چوہدری, ‏29 دسمبر 2020۔

  1. ارشد چوہدری
    آف لائن

    ارشد چوہدری ممبر

    شمولیت:
    ‏23 دسمبر 2017
    پیغامات:
    350
    موصول پسندیدگیاں:
    399
    ملک کا جھنڈا:
    شکیل احمد خان
    محمد ظہیر اقبال
    محمد سعید سعدی
    ـــــــــــــ
    فاعِلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فِعْلن
    ـــــــــــــ
    نِبھ ہی جاتی جو محبّت کو نبھاتے جاتے
    کچھ خطاؤں کو ہماری جو بھلاتے جاتے
    ------------
    ہم نے ان کی ہی محبّت کو بسایا دل میں
    کاش وہ بھی تو ہمیں دل میں بساتے جاتے
    ---------
    ہم نے چاہت کو تمہاری ہی مقدّم سمجھا
    دل ہمارا نہ سدا تم بھی جلاتے جاتے
    ------------
    دل میں اپنے جو مرا پیار بسایا ہوتا
    پھر مرے دل کو سدا یوں نہ جلاتے جاتے
    ------------
    روک لیتا نہ اگر ہم کو وہ یوں رونے سے
    ہم تو اشکوں کو سدا یوں ہی بہاتے جاتے
    -------------
    ہم کو آنے سے اگر تم نے نہ روکا ہوتا
    تب محبّت میں تری روز ہی آتے جاتے
    --------------
    ہوش آیا ہے تجھے آج نہ آتا ارشد
    گر وہ نظروں سے تجھے جام پلاتے جاتے
    --------------
     
  2. محمد ظہیر اقبال
    آف لائن

    محمد ظہیر اقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏17 اگست 2018
    پیغامات:
    13
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:

اس صفحے کو مشتہر کریں