1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

'اِعلانات، تبصرے، تجاویز، شکایات' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏10 مارچ 2012۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم۔
    ہماری اردو کے دیرینہ دوست محترم نوید صاحب کی والدہ محترمہ پاکستان میں قضائے الہی سے وفات پاگئی ہیں۔
    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    نوید بھائی۔ آپکی والدہ محترمہ کے انتقال پرملال پر دلی افسوس ہوا۔ اللہ پاک ماں جی کو اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرما کر جنت الفردوس میں درجہٗ ارفع عطا فرمائے۔
    آپ کو اور دیگر تمام سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
     
  2. احتشام محمود صدیقی
    آف لائن

    احتشام محمود صدیقی مشیر

    شمولیت:
    ‏1 اپریل 2011
    پیغامات:
    4,538
    موصول پسندیدگیاں:
    2,739
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ مرحومہ کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرما ےَ ۔ اورمرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماےَ ۔۔ آمین ۔
     
  3. تانیہ
    آف لائن

    تانیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2011
    پیغامات:
    6,325
    موصول پسندیدگیاں:
    2,338
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کے تمام صغیرہ و کبیرہ گناہ معاف فرمائے،ان کی بخشش و مغفرت فرمائےاور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔۔۔آمین
     
  4. تانیہ

  5. محمداکرم
    آف لائن

    محمداکرم ممبر

    شمولیت:
    ‏11 مئی 2011
    پیغامات:
    575
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لحینا و میتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا و کبیرنا وذکرنا وانسانا اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان ۔

    نوید بھائی ، آپکی والدہ محترمہ کے انتقال کی خبر سن کر بہت ہی دکھ پہنچا ، مگر بھائی امر الہی کے سامنے ہم سب کو سرتسلیم خم کرنا ہی ہوتا ہے کہ دنیا کی چند روزہ زندگی تو ہے ہی امتحان گاہ ، جہاں ہر کوئی اپنا اپنا امتحان دینے کیلئے آتا ہے ، اور پرچے کا وقت ختم ہونے پر اپنے اگلے مرحلے کی طرف روانہ ہوجاتا ہے ۔ ہم سب بھی اپنے اپنے وقت کے انتظار میں ہیں ۔

    اللہ کریم سے دعا ہے کہ وہ والدہ محترمہ کے تمام مراحل میں آسانی عطا کرے اور انکو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے ۔ اللہ کریم انکو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین درجات اور تمام پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے ، آمین۔

    ماواں ٹھنڈیاں چھاواں​

    عزیز دوستو ، اس حوالے سے محترم شفقت علی رضا کے تاثرات ، انکے شکریے کے ساتھ ، آپکی خدمت میں پیش کرتا ہوں ، جن میں اس حوالے سے کچھ تفصیل موجود ہے ۔

  6. احمد کھوکھر
    آف لائن

    احمد کھوکھر ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اگست 2008
    پیغامات:
    61,332
    موصول پسندیدگیاں:
    11
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    ان للہ وان الیہ راجعون
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    [​IMG]
    پیارے نوید بھائی ہم ان دکھ والے لمحوں میں آپ کے ساتھ ہیں اللہ کریم کے حضور عاجزانہ دعا ہے کہ وہ ماں جی کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائیں اور آپ کو صبر کرنے کی توفیق دیں آمین​
     
  8. ھارون رشید

  9. شانی
    آف لائن

    شانی ممبر

    شمولیت:
    ‏18 فروری 2012
    پیغامات:
    3,129
    موصول پسندیدگیاں:
    241
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    اللہ آپ کو صبر جمیل عطا کرے۔آمین
     
  10. روشنی 6655
    آف لائن

    روشنی 6655 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 جنوری 2012
    پیغامات:
    658
    موصول پسندیدگیاں:
    13
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    اناللہ واناالیہ راجعوں
     
  11. مجیب منصور
    آف لائن

    مجیب منصور ناظم

    شمولیت:
    ‏13 جون 2007
    پیغامات:
    3,149
    موصول پسندیدگیاں:
    70
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین
     
  12. معصومہ
    آف لائن

    معصومہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏2 نومبر 2011
    پیغامات:
    15,314
    موصول پسندیدگیاں:
    167
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    اناللہ واناالیہ راجعوں
     
  13. جبران
    آف لائن

    جبران ممبر

    شمولیت:
    ‏22 جنوری 2012
    پیغامات:
    39
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ سے دعا ہے کہ ماں جی مرحومہ کو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائے اور نوید بھائی اور ان کے گھر والوں‌کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
     
  14. حریم خان
    آف لائن

    حریم خان مدیر جریدہ

    شمولیت:
    ‏23 اکتوبر 2009
    پیغامات:
    20,724
    موصول پسندیدگیاں:
    1,297
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماےَ اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔
     
  15. اذان
    آف لائن

    اذان ممبر

    شمولیت:
    ‏31 جولائی 2011
    پیغامات:
    679
    موصول پسندیدگیاں:
    114
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وان الیہ راجعون
    اللہ تعالی مرحومہ کو جنت میں اعلی مقام نصیب فرمائے۔آمین
     
  16. ہادیہ
    آف لائن

    ہادیہ ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2011
    پیغامات:
    17,730
    موصول پسندیدگیاں:
    136
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وان الیہ راجعون
    نوید بھائی ہم جانتے ہیں کہ ماں کی جدائی ایک ناقابلِ تلافی نقصان ہوتا ہے ،اور اس مشکل وقت میں‌ہم سب آپ کے ساتھ ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ اللہ تعالی آپ کی والدی ماجدہ کو جنتِ فردوس عطا فرمائے اور آپ سب گھر والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔آمین
     
  17. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وان الیہ راجعون
    نوید بھائی! جان کر دلی افسوس ہُوا، اللہ پاک آپ سمیت جملہ لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، اور ماں جی کو جنت الفردوس میں بلند مقام عطا فرمائے۔ آمین۔
     
  18. لاجواب
    آف لائن

    لاجواب ممبر

    شمولیت:
    ‏21 فروری 2011
    پیغامات:
    301
    موصول پسندیدگیاں:
    111
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ مرحومہ کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرما ےَ ۔ اورمرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماےَ ۔۔ آمین ۔
     
  19. آصف 26
    آف لائن

    آصف 26 ممبر

    شمولیت:
    ‏27 فروری 2011
    پیغامات:
    116
    موصول پسندیدگیاں:
    59
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت کرے اور جنت میں جناب زاہرہ پاک کی رفاقت دے
     
  20. ملک بلال
    آف لائن

    ملک بلال منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 مئی 2010
    پیغامات:
    22,418
    موصول پسندیدگیاں:
    7,511
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ و انا الیہ راجعون
    نوید بھائی! وطن سے دور رہ کر ماں جیسے انمول رشتے کی جدائی کا جو غم آپ کو اٹھانا پڑا ہم سب اس میں برابر کے شریک ہیں۔ اللہ کریم سے دلی دعا گو ہوں‌کہ ماں جی کو جنت الفردوس میں میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ اور بی بی فاطمہ رض کا ساتھ نصیب فرمائے۔ ساتھ ساتھ آپ کو صبر اور حوصلہ عطا فرمائے۔
    آمین
    یا رب العلمین
     
  21. محمد رضی الرحمن طاہر
    آف لائن

    محمد رضی الرحمن طاہر ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اپریل 2011
    پیغامات:
    465
    موصول پسندیدگیاں:
    40
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    [​IMG]
     
  22. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔

    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہِ وانا الیہ راجعون
    بہت ہی زیادہ افسوسناک خبر ہے ، دل کو بہت ہی دُکھ ہوا ہے مگر ہم سب اللہ کی رضا کے سامنے ہم سب بےبس ہیں ، بےشک اس رشتے کا کوئی نعم البدل نہیں ۔
    دُکھ کی اس گھڑی میں ہم سب جناب نویدصاحب اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ شریکِ غم ہیں ۔
    اللہ تعالی مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، اُن کے درجات بلند تر فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرٍ جمیل عطا فرمائے ۔‌ آمین ۔ ثمہ آمین

    اللهم انك عفوا كريما تحب العفو فاعفوا عنا

    اخوي كايدهم

    عظم الله اجرك في غاليك والله يرحمه و يغفر له و يسكنه فسيح جناته و يجمعنا واياه

    بالفردوس الاعلى انه سمعي مجيب الدعاء.

    اخوي تذكر ان الموت هو حق على كل نفس واننا مهما عمرنا فليس لنا سوى القبر

    الله يجعل قبورنا روضه من رياض الجنه.

    وتذكر ان مايصيب الانسان قبل وفاته باذن الله هو تكفير له واعظم اجرا ان شاالله

    وتذكر ان اليوم الذي توفي فيه غاليك لهو يوم عظيم لان الاعمال تعرض على الخالق

    عز وجل في يوم الخميس و الاثنين وتذكر ايضا اننا ايضا في شهر فضيل تفتح ابواب

    الجنة فيه و تغلق ابواب النار وان اول الشهر رحمه وقد توفي في اوله ولعل الله

    قد كتب له الرحمه قبل مماته اللهم امين.

    في الختام اذكرك بكثرة الدعاء له و تحري اوقات الاستجابة كما هي معروفه

    بين الاذان والاقامه في كل صلاة و اخر ساعة من نهار يوم الجمعه و الثلث الاخير

    من الليل.

    اللهم تقبله في جناتك العلى و اغفرله و ارحمه واجعل قبره روضة له وانزل السكينة

    على اهله و الهمهم الصبر و السلوان يارب العالمين

    انا لله و انا اليه راجعون و لاحول ولاقوة الا بالله
     
  24. سلطان میر
    آف لائن

    سلطان میر ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جولائی 2006
    پیغامات:
    169
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    اناللہ و انا الیہ رٰجعون۔
    ایک بےبدل رشتے کا جدا ہونا یقینآ بہت سخت آزمائش ہے۔ ہم اس دُکھ کی ساعتوں میں نوید صاحب کے ساتھ ہیں اور اللہ رب العزت سے دعا گو ہیں کہ وہ انہیں صبر اور حوصلہ عطا کرے اس سانحہْ عظیم کو برداشت کرنے کا۔ (آمین)
     
  25. وجدان
    آف لائن

    وجدان ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مارچ 2008
    پیغامات:
    131
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لحینا و میتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا و کبیرنا وذکرنا وانسانا اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان ۔
     
  26. الکرم
    آف لائن

    الکرم ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 جون 2011
    پیغامات:
    3,090
    موصول پسندیدگیاں:
    1,180
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون ۔ اللہم اغفر لحینا و میتنا وشاہدنا وغائبنا وصغیرنا و کبیرنا وذکرنا وانسانا اللہم من احییتہ منا فاحیہ علی الاسلام ومن توفیتہ منا فتوفہ علی الایمان ۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور آپ کو یہ صدمہ برادشت کرنے کا حوصلہ دے۔آمین
     
  27. سیفی خان
    آف لائن

    سیفی خان ممبر

    شمولیت:
    ‏26 اپریل 2011
    پیغامات:
    200
    موصول پسندیدگیاں:
    16
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ مرحومہ کے جنت الفردوس میں درجات بلند فرما ےَ ۔ اورمرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرماےَ ۔۔ آمین ۔
     
  28. غوری
    آف لائن

    غوری ممبر

    شمولیت:
    ‏18 جنوری 2012
    پیغامات:
    38,539
    موصول پسندیدگیاں:
    11,602
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    نوید بھائی ،
    اسلام علیکم:
    آپ کی والدہ محترمہ کے انتقال پرملال کی خبر سن کر بہت افسوس ہوا۔ اناللہ و انا علیہ رجعون۔
    اللہ سبحانہ و تعالی ان کے درجات بلند فرمائیں اور آپ کو و دیگر اہل خانہ کو صبر عطاء فرمائیں۔
    انسانی زندگی میں کئی مقام ایسے بھی آتے ہیں جہاں ہم اپنے آپ کو بے بس پاتے ہیں۔ اپنوں کا بچھڑ جانا اندوہ ناک واقع ہوتا ہے اور خصوصا جب ماں کا سایہ نہ رہے ۔ ایسے میں انسان کو اللہ سبحانہ و تعالی کی طرف رجوع کرنا چاہیے اور مشیت الہی جانتے ہوئے صبر کا دامن تھامنا چاہیے۔
    ماں کا درجہ انتہائی عظیم ہے۔ ماں کی توجہ، تربیت، پرورش اور دعاؤں کا نعم البدل کوئی نہیں۔
    ماں کے ہوتے ہوئے ہر انسان اپنے آپ کو محفوظ و مامون پاتا ہے کیونکہ ماں کی ممتا ہر دم انسان کو اپنے حصار میں رکتھی ہے اور اپنے بچوں کو ہر تکلیف سے دور رکھتی ہے۔
    یہ ماں ہی ہے جو اپنے منہ کا نوالہ اپنے بچوں کو دیتے ہوئے اطمینان محسوس کرتی ہے۔
    ہم لوگ اکثر اپنے بزرگوں کا وہ احترام نہیں کر پاتے جس کے وہ حق دار ہیں اور جب وقت نکل جاتا ہے ہم افسوس کے سوا کچھ نہیں کرپاتے۔
    میری درخواست ہےآپ اپنے والد، بہن بھائیوں ، دیگر بزرگوں اور اپنی امی کی سہیلیوں سے توقیر اور احترام کا برتاؤ کریں تو آپ کو سکون ملے گا۔
     
  29. ابو تیمور
    آف لائن

    ابو تیمور ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏25 مارچ 2012
    پیغامات:
    61,873
    موصول پسندیدگیاں:
    6,599
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
    اللہ سے دعا ہے کہ وہ مرحومہ کے درجات بلند کرے.اور اللہ تعالیٰ ہمیں بھی اتنی توفیق دے کہ اس سفر پر ہمیں روانہ ہونے پر کوئ غم نہ ہو
     
  30. سانا
    آف لائن

    سانا ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏4 فروری 2011
    پیغامات:
    49,685
    موصول پسندیدگیاں:
    317
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نوید صاحب کی والدہ ماجدہ وفات پاگئی۔ اناللہ وانا الیہ راجعون

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔
     
اس صفحے کو مشتہر کریں