1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوید بھائی کو مبارک

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از عمران ہاشمی, ‏22 اگست 2006۔

  1. عمران ہاشمی
    آف لائن

    عمران ہاشمی ممبر

    شمولیت:
    ‏19 اگست 2006
    پیغامات:
    27
    موصول پسندیدگیاں:
    0
    نوید صاحب

    ًمبارک کے مستحق ہو جناب آپ۔ لوگ آسان سمجھتے ہیں‌سو لڑیاں‌پوری کرنا۔

    ویسے کیا حساب کتاب ہے درجات کا ؟ 100 لڑیوں کے بعد مبتدی سے آگے کون سا درجہ آتا ہے ؟
     
  2. عبدالجبار
    آف لائن

    عبدالجبار منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    8,595
    موصول پسندیدگیاں:
    71

    السلام علیکم!

    پہلے تو نوید بھائی کو اُن کے 100 پیغامات کی تکمیل پر دلی مُبارک باد!!! :)

    اور عمران بھائی! مبتدی تو آپ ہیں ہی۔ 100 لڑیاں نہیں، بلکہ 100 پیغامات ارسال کرنے پر آپ کو “معاون“ کا درجہ مِلے گا، اور 200 پیغامات پر آپ “محسن“ بنا دیئے جائیں، اسی طرح 500 پیغامات کی تکمیل پر آپ “مشاق“ بن جائیں گے۔
     
  3. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    میری طرف سے بھی نوید صاحب کو مبارک ہو


    میں‌نے بھی کل ہی 100 پیغامات پورے کیے ہیں‌
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    عمران بھائی مبارک باد دینے کا بہت بہت شکریہ


    ویسے میرا خیال ہے کہ ہمیں صرف تعداد پر نہیں اپنے پیغامات کے معیار پر بھی توجہ دینی چاہیے ۔۔۔۔۔


    خوش رہیں
     
  5. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    باقی ساتھیوں کا بھی بہت بہت شکریہ
     
  6. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    میری طرف سے بھی نوید صاحب کو مبارک ہو


    میں‌نے بھی آج ہی 200 پیغامات پورے کیے ہیں‌
     
  7. Admin
    آف لائن

    Admin منتظم اعلیٰ سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏12 اگست 2006
    پیغامات:
    687
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    ملک کا جھنڈا:
    بڑا کام کیا ہے
     

اس صفحے کو مشتہر کریں