1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوید اور ابن عبداللہ کوخوش آمدید

'خوش آمدید' میں موضوعات آغاز کردہ از ثناء, ‏31 مئی 2006۔

  1. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    جی دوستو ہمارے نئے صارف آئے ہیں نوید اور ابن عبداللہ
    ہم انھیں‌ اس چوپال ہماری اردو پیاری اردو پر خوش آمدید کہتے ہیں۔ اور ان سے امید کرتے ہیں کہ یہ یہاں کی رونق کو دوبالا کرنے اور اردو کے فروغ میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
     
  2. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    شکریہ

    السلام علیکم ۔۔۔

    سب سے پہلے تواس فورم بنانے والوں‌کو نوید کی جانب سے بہت بہت مبارک باد ۔۔۔۔۔ کہ انہوں‌ نے اردو کے شائقین کے لیے ایک اتنی خوبصورت چوپال بنائی اور وہ بھی ایک شاندار انداز کی جس میں‌ ہر طرح‌کے موضوعات پر بات چیت کے لیے علیدہ سیکشنز بنائے گئے ہیں۔۔۔۔۔۔۔

    مجھے اس فورم پر خوش آمدید کرنے پر آپ کا بہت بہت شکریہ :eek:

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس فورم اور اس کے بنانے والوں‌کو مزید توانائیاں عطا فرمائے ۔۔۔۔
     
  3. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    آمین
    نوید صاحب میرے خیال میں‌ جب تک آپ لوگوں کا تعاون نہیں ہو گا اس وقت تک کچھ بھی نہیں ہو سکتا
    اس بارے میں خود بھی اس فورم پر اپنا کردار ادا کیجیے اور اپنے دوستوں کو بھی آگاہ کریں۔
    ان شاءاللہ اس چوپال کو اردو کے فروغ میں‌ اپنا کردار ادا کرنا ہے۔
     
  4. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم

    ثناء بھائی ۔۔۔ بالکل بے فکر رہیں‌،، انشاء‌اللہ میری کوشش ہوگی کہ میں‌پیاری سے اردو کے پیارے سے فورم کو زیادہ سے زیادہ ٹائم دوں‌۔۔۔۔۔ اور اپنے سب ساتھیوں کااس میں‌شمولیت کی دعوت بھی ضرور دوں‌گا

    خوش رہیں‌
    اللہ حافظ
     
  5. ثناء
    آف لائن

    ثناء ممبر

    شمولیت:
    ‏13 مئی 2006
    پیغامات:
    245
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    نوید بھائی یہ آپ نے مجھے بھائی کب سے بنا دیا :lol:
    ابھی تک تو میں نے اپنی جنس تبدیل نہیں‌کی :84:
     
  6. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    نوید بھائی یہ آپ نے مجھے بھائی کب سے بنا دیا :lol:
    ابھی تک تو میں نے اپنی جنس تبدیل نہیں‌کی :84:[/quote:1bjytyxp]

    ارے ہاں :84: یہ تو واقع گڑبڑ ہو گئی ہے ۔۔۔۔۔۔

    بورڈ کی ڈویلپمنٹ انتظامیہ سے گزارش ہے کہ وہ اوتار کے نیچے جنس کا خانہ بھی بنا دے تاکہ آئندہ ایسی غلطیوں‌کو روکا جا سکے

    خوش رہیں‌۔۔ اللہ حافظ
     
  7. پٹھان
    آف لائن

    پٹھان ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مئی 2006
    پیغامات:
    514
    موصول پسندیدگیاں:
    2
    نوید بھائی یہ آپ نے مجھے بھائی کب سے بنا دیا :lol:
    ابھی تک تو میں نے اپنی جنس تبدیل نہیں‌کی :84:[/quote:8u62b137]ہاہاہاہاہاہا
     

اس صفحے کو مشتہر کریں