1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

'کھیل کے میدان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏14 جون 2019۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نوٹنگھم: نیوزی لینڈ اور انڈیا کا میچ بارش کے باعث منسوخ

    [​IMG]

    نوٹنگھم: (دنیا نیوز) آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کا اٹھارہواں میچ بھی بارش کی وجہ سے منسوخ ہو گیا۔ میچ کی منسوخی کے بعد بھارت اور نیوزی لینڈ کو ایک ایک پوائنٹ دیدیا گیا ہے۔ اگلا میچ انگلینڈٖ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 14 جون کو ہوگا۔
    ہندوستانی ٹیم نے آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء میں اب تک صرف دو میچ کھیلے ہیں اور پوائنٹس ٹیبل پر چوتھے نمبر پر ہے۔ ان دونوں میچوں میں انڈین ٹیم آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کو شکست دے چکی ہے۔

    دوسری جانب نیوزی لینڈ پوائنٹس ٹیبل پر سرفہرست ہے۔ نیوزی لینڈ نے اب تک اس ٹورنامنٹ میں تین میچ کھیلے ہیں جس میں اس نے سری لنکا، بنگلا دیش اور افغانستان کو شکست دی ہے۔ 25 مئی کو ہونے والے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ نے انڈیا کو 6 وکٹوں سے شکست دی تھی۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں