1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نوجوان نسل میں بڑھتی ہوئی جنسی پرستی اور اسکے آئندہ اثرات

'کالم اور تبصرے' میں موضوعات آغاز کردہ از نعیم, ‏8 فروری 2018۔

  1. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    ایک غریب و مفلس ملک میں جہاں نوجوانوں کی اکثریت بےروزگار اور لڑکیاں بالعموم تعلیم کے علاوہ انتہائی وقت فارغ ہوتی ہیں
    ایسے معاشرے میں گذشتہ عشرہ ڈیڑھ عشرہ سے موبائیل فونز پیکیجز ، بےمہار سوشل میڈیا اوربداخلاق الیکٹرونک میڈیا کے ذریعے نوجوان نسل کو پراگندہ کرنے کی انتہائی مذموم کوشش کی گئی ہے جس میں حکمران طبقہ برابر کا شریک ہے۔ 4جی بی کی نیٹ سپیڈ ابھی تک یورپ کے بعض ممالک میں دستیاب نہیں جو پاکستانی موبائیلوں پر عرصہ دراز سے دستیاب ہے۔ موبائیل کمپینیوں کی طرف سے رات رات بھر کے فری چیٹ اور کال پیکیجزایک خاص مقصد کے تحت دیے جاتے ہیں۔
    موجودہ اخلاقی گراوٹ ایسی پالیسیوں ہی کا شاخسانہ ہے۔ اور اگر سوشل و الیکٹرانک میڈیا کے اس دجالی سیلاب کے سامنے بند نہ باندھا گیا تو آنے والے وقت میں خدانخواستہ یہ سب کچھ گھروں میں خاندانوں کے اندر محرمات کے مابین بھی ہوگا ۔۔ جیسا کہ مغرب میں اور بالخصوص امریکہ میں باپ بیٹی، سوتیلی ماں اور بیٹے یا بہن بھائیوں کے اندر بھی ایسے شیطانی کھیل کھیلے جاتے ہیں۔ دوستوں کے درمیان لائف پارٹنرایکسچینج بھی نارمل انجوائے منٹ ہے۔
    اور ہم نے بطور قوم اگراپنا سیاسی نظام مغرب زدہ کرپٹ ذہنوں کے ہاتھوں سے نکال کر باکردار اورشریف النفس قیادت کے ہاتھوں میں نہ دیا تو ان سب شیطانی کھیلوں کو قانونی تحفظ بھی حاصل ہوگا۔
    اگر میری باتیں بکواس لگتی ہیں تو پچھلے 30 سال میں ہونے والی معاشرتی رویوں اور سیاسی دانوں کی اخلاقی اقدار کی تبدیلیوں کا جائزہ لے لیں اور تصور کریں اگر ہم نے بطور قوم اپنی اصلاح نہ کی تو اگلے 20-30 سال بعد کا نقشہ کیا ہوگا۔
    بس ذرا وقت کا انتظار کرتے جائیں اور دیکھتے جائیں ہمارے ساتھ ہوتا کیا ہے !!!!
    اور ہاں ۔۔ نظام ربوبیت یہ ہے کہ جہاں عمل کی ضرورت ہو وہاں خالقِ کائنات صرف دعاؤں سے قوموں کے مقدر نہیں بدلتا۔
     
    ھارون رشید، زنیرہ عقیل اور پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    والدین کو اپنا کردار ادا کرنا چاہیے خصوصی طور پر ماں کو کیوں کہ ماں کی گود یونیورسٹی کا درجہ رکھتی ہے
    اساتذہ بھی معاشرے کی اصلاح میں اہم کردار ادا کرسکتے ہیں
    علماء کا کردار سب سے اہم ہے یہاں پر
    آپ کی اس بات سے متفق ہوں کہ
    "ہم نے بطور قوم اگراپنا سیاسی نظام مغرب زدہ کرپٹ ذہنوں کے ہاتھوں سے نکال کر باکردار اورشریف النفس قیادت کے ہاتھوں میں نہ دیا تو ان سب شیطانی کھیلوں کو قانونی تحفظ بھی حاصل ہوگا۔ "
     
    ھارون رشید اور نعیم .نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    پاکستان بہت ساری مشکلات میں گھرا ہوا ہے لیکن ان نام نہاد علما کی تان خواتین سے شروع ہو کر خواتین پر ہی کیوں ٹوٹتی ہے؟
     
  4. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل یہ بیماری آپ کی اپنی ہے
    علماء کو مورد الزام ٹھرا کر اپنے گناہوں کا بوجھ زیادہ مت کیجیے
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    دراصل یہ بیماری چیئرمین مولانا محمد خان شیرانی کی ہے
     
  6. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,129
    موصول پسندیدگیاں:
    9,751
    ملک کا جھنڈا:
    میں نہیں جانتی اس شخص کو مگر ہماری پیاری اردو میں صرف آپ کو ہے
     
    نعیم نے اسے پسند کیا ہے۔
  7. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    مولانا فضل الرحمان کے منہ بولے بھائئ
     
  8. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,154
    ملک کا جھنڈا:
    پلیز آپ دونوں سے درخواست ہے کہ ہر لڑی میں پرسنل نہ ہوجایا کریں۔ لڑی کے عنوان کے مطابق اپنی بات کو محدود رکھا کریں۔
    میری ایک تجویز ہے ذاتی بحث مباحثہ کے لیے متفرقات سیکشن میں ایک لڑی "زنیرہ عقیل اور ناصر اقبال کی تکرار" کے عنوان سے ایک سلسلہ شروع کرلیں ۔ ذاتی بحث تکرار وہاں جا کر کیا کریں۔
    دیگر فورم پر لڑی کے عنوان کے مطابق ہی بات رکھا کریں تو بہتر ہوگا۔ شکریہ
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔
  9. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
     
    پاکستانی55 نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں