1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواز شریف کو ہسپتال کب داخل کرایا جائیگا؟ ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا: معالج ڈاکٹر عدنان

'خبریں' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏7 جنوری 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف کو ہسپتال کب داخل کرایا جائیگا؟ ابھی کچھ نہیں کہا جاسکتا: معالج ڈاکٹر عدنان
    upload_2020-1-7_3-4-56.jpeg
    سابق وزیراعظم کے ذاتی معالج ڈاکٹر عدنان کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ نواز شریف کو ہسپتال داخل کرانے سے قبل ہیماٹولوجی کلئیرنس ضروری ہے۔
    ڈاکٹر عدنان نے کہا کہ نواز شریف کو گردوں کی گریڈ تھری بیماری بھی ہے۔ جونہی ڈاکٹرز کلئیر کرتے ہیں نواز شریف کو ہسپتال داخل کرا دیا جائے گا۔

    ان کا کہنا تھا کہ ابھی نہیں کہا جا سکتا کہ ہسپتال کب داخل کرایا جائے گا۔ اس سلسلے میں امریکا سے بھی کنسلٹنٹس کے ساتھ رابطے میں ہیں۔

    انہوں نے کہا کہ کارڈیک انٹروینشن بہت ضروری ہے اور جلد از جلد ہونا چاہیے۔ نواز شریف کی زندگی کیلئے کارڈیک انٹروینشن انتہائی ضروری ہے۔​
     

اس صفحے کو مشتہر کریں