1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نواز شریف اور کشکول

'حالاتِ حاضرہ اور ملکی و عالمی سیاست' میں موضوعات آغاز کردہ از سید انور محمود, ‏24 فروری 2015۔

  1. سید انور محمود
    آف لائن

    سید انور محمود ممبر

    شمولیت:
    ‏2 اگست 2013
    پیغامات:
    470
    موصول پسندیدگیاں:
    525
    ملک کا جھنڈا:
    نواز شریف اور کشکول
    [​IMG] [​IMG]
    نواز شریف اور اُنکے وزیر خزانہ کشکول توڑنے کی بات کرتے ہیں اور پھر تھوڑئے عرصے کے بعد پہلے سے بھی بڑئے سائز کا کشکول لیکر مختلف ممالک پہنچ جاتے ہیں۔ نواز شریف تو خود ایک کاروباری انسان ہیں اگر وہ معاشی ماہرین سے مدد لیں تو شاید کشکول توڑ سکیں اور اگر یہ نہ کرسکیں تو اس ویڈیو کودیکھ لیں کہ کسطرح ایک عورت کشکول لیکر پھرنے کے بجائے ایک اچھا منصوبہ بناکرایک جائز کاروبار کرتی ہے۔
    [​IMG]
    http://tinypic.com/usermedia.php?uo=nvlS1L5AwLP7ryrv8/xw4Yh4l5k2TGxc
    کمال کا کاروبار ہے اس عورت کا
     
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  2. پاکستانی55
    آف لائن

    پاکستانی55 ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏6 جولائی 2012
    پیغامات:
    98,397
    موصول پسندیدگیاں:
    24,234
    ملک کا جھنڈا:
    یہ کام ان کے لئے خود کرنا مشکل ہے ۔لیکن اگر اپنے بزرگ سیکٹری خارجہ سے کہیں تو شاید وہ مان جائیں لیکن انہیں اس کام کی ٹریننگ حاصل کرنا ہو گی کیونکہ انہیں صرف بھیک مانگنے کا تجربہ ہے
     
    محمد نبیل خان نے اسے پسند کیا ہے۔
  3. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    !!!ہاں جی
    نون لیگی منطق کے مطابق ملکی معیشت تباہ ہو جاۓ تو الزام وزیر خزانہ پہ نہیں لگایا جا سکتا
    ریلوے میں خسارہ ہو تو ذمہ دار وزیر ریلوے نہیں ہوگا
    لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہو تو وزیر بجلی کو تنگ مت کیجئے
    صاف پانی میسر نہ ہو تو حکومت سے شکایت مت کیجئے
    صحت کی سہولیات کےلئے وزیر صحت اور تعلیم کیلئے وزیر تعلیم کے آرام میں خلل مت ڈالیں
    پی آئی اے کی تباہی اور سٹیل مل کی بندش کیلئے بھی حکومت کو دوش مت دیں
    پولیس کی پولیس گردی کیلئے وزیر داخلہ یا وزیر قانون کی طرف مت دیکھئے. انکا کوئی لینا دینا نہیں
    غرض یہ کہ حکومت کا کسی بھی طرح کوئی قصور نہیں ہے. ہماری قسمت ہی ایسی ہے

    اندازہ لگا لیں کہ نون لیگ میں کیسے کیسے اعلیٰ دماغ پائے جاتے ہیں
     
  4. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    اس میں فوج کا بھی قصور ہے

    نورے اور الطاف کو فوج نے ہی دودھ پلایا

    آج یہ پاکستان کو ڈس رہے ہیں - مطلب ڈبل ایجنٹ

    ایسے سانپوں کا وقت پر سر نہ کچلا جائے تو بہت نقصان ہوتا ھے
     
  5. ناصر إقبال
    آف لائن

    ناصر إقبال ممبر

    شمولیت:
    ‏6 دسمبر 2017
    پیغامات:
    1,670
    موصول پسندیدگیاں:
    346
    ملک کا جھنڈا:
    جو خاندان حرام کے مال پر پلا ہو ، یتیموں، مسکینوں اور بیواؤں کا مال ڈکار کر کے فرعون کی طرح دندناتا پھرے ،غریب کو بے آبرو کرے اور مزدور کے رہے سہے حقوق چھین لے،،وہ یونہی سرِبازار ننگا ہوتا ہےـــــ
    حرام خوری، جھوٹ ، ظلم اور تکبَر و غرور کسی انسان ارزل ا لسافلین میں ہونے کی وجوہات میں ہیں
     

اس صفحے کو مشتہر کریں