1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نمکین گوشت

'گھر اور دسترخوان' میں موضوعات آغاز کردہ از intelligent086, ‏2 اگست 2020۔

  1. intelligent086
    آف لائن

    intelligent086 ممبر

    شمولیت:
    ‏28 اپریل 2013
    پیغامات:
    7,273
    موصول پسندیدگیاں:
    797
    ملک کا جھنڈا:
    نمکین گوشت


    اجزاء: بکرے کا گوشت(بڑے ٹکڑے) ایک کلو،نمک دو چائے کے چمچ،کُٹی کالی مرچ دو چائے کے چمچ،ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ،پیاز دو عدد،تیل1/2کپ
    ترکیب: ایک پتیلی میں ایک کلو بکرے کے گوشت کی آدھی مقدار کی تہہ بچھا دیں اور اس کے اوپر 1/2 کھانے کا چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ،ایک چائے کا چمچ نمک،ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور ایک عدد پیاز ڈال دیں۔ اب دوبارہ گوشت کی ایک اور تہہ لگائیں ۔اس پر باقی1/2کھانے کا چمچ ادرک،لہسن کا پیسٹ، ایک چائے کا چمچ نمک،ایک چائے کا چمچ کالی مرچ اور ایک عدد پیاز ڈال کر ڈھک کے ہلکی آنچ پر ایک گھنٹے کے لیے پکائیں۔آخر میں دیگچی میں سے پیاز نکال دیں اور گرم گرم سرو کریں۔

     

اس صفحے کو مشتہر کریں