1. اس فورم پر جواب بھیجنے کے لیے آپ کا صارف بننا ضروری ہے۔ اگر آپ ہماری اردو کے صارف ہیں تو لاگ ان کریں۔

نمبروں کا جادو

'گپ شپ' میں موضوعات آغاز کردہ از نوید, ‏17 جنوری 2010۔

  1. نوید
    آف لائن

    نوید ممبر

    شمولیت:
    ‏30 مئی 2006
    پیغامات:
    969
    موصول پسندیدگیاں:
    44
    ملک کا جھنڈا:
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    امید ہے کہ سب خیریت سے ہونگے

    نمبروں کا جادو ​

    259 کو اپنی عمر سے ضرب دیں اور جو جواب آئے اس کو 39 سے ضرب دیں اور پھر ۔۔۔۔۔

    آپ حیران رہ جائیں گے کہ آپکو اپنی عمر تین بار لکھی نظر آئے گی۔۔۔۔۔۔۔۔

    آزما کر دیکھیں اور اپنے تاثرات شئیر کریں ۔

    خوش رہیں ۔
     
  2. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    بہت خوب -
     
  3. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    کسی کو ریاضی پسند نہیں آئی
     
  4. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نمبروں کا جادو

    پسند کی بات نہیں ہارون بھائی

    یہ دماغ کا کھیل ھے
    سمجھے آپ:serious:
     
  5. عبدالرحمن سید
    آف لائن

    عبدالرحمن سید مشیر

    شمولیت:
    ‏23 جنوری 2007
    پیغامات:
    7,417
    موصول پسندیدگیاں:
    21
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    کیا بات ہے نوید جی کی،!!!
     
  6. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    نوید بھائی ہمیشہ کی طرح زبردست شیئرنگ کرتے ہیں
     
  7. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    آپ بھی کوئی اچھا کام کرلیا کریں
     
  8. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    آپ کادے واسطے ہیں :dilphool:
     
  9. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نمبروں کا جادو

    ہارون بھائی منے کو ہمیشہ مشکل کام ہی بتاتے ھیں یہ ظلم ھے ا س بے چارے کے ساتھ
     
  10. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    اوہو غلطی ہوگئی معاف کیتا جائے
     
  11. خوشی
    آف لائن

    خوشی ممبر

    شمولیت:
    ‏21 ستمبر 2008
    پیغامات:
    60,337
    موصول پسندیدگیاں:
    37
    جواب: نمبروں کا جادو

    معافی نہ مانگا کریں اتنی جلدی ، بندے دا رعب نئیں رہندا
     
  12. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    آپ کو تو بڑا (رعب) ہے نا
     
  13. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    تعمیری باتیں‌ پتا نہیں‌کیوں‌نظر انداز کردی جاتی ہیں :131:
     
  14. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    آپ نے تو شکریہ بھی نہیں‌کہا :zuban:
     
  15. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    میرا خیال ہے اس لڑی میں روھانی بابا صاحب اچھا اضافہ کرسکتے ہیں
     
  16. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    واقعی حیران کر دینے والی بات ہے ، مگر یہ بھی سچ ہے کہ کائنات ہر شے اسی ضرب جمع پر کھڑی ہے ۔
     
  17. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    نمبروں کا جادو ۔۔۔۔ کیا زبردست ربط ہے۔
    1x 8 + 1 = 9
    12 x 8 + 2 = 98
    123 x 8 + 3 = 987
    1234 x 8 + 4 = 9876
    12345 x 8 + 5 = 98765
    123456 x 8 + 6 = 987654
    1234567 x 8 + 7 = 9876543
    12345678 x 8 + 8 = 98765432
    123456789 x 8 + 9 = 987654321
     
  18. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    1x 9 + 2 = 11
    12 x 9 + 3 = 111
    123 x 9 + 4 = 1111
    1234 x 9 + 5 = 11111
    12345 x 9 + 6 = 111111
    123456 x 9 + 7 = 1111111
    1234567 x 9 + 8 = 11111111
    12345678 x 9 + 9 = 111111111
    123456789 x 9 +10= 1111111111

    9 x 9 + 7 = 88
    98 x 9 + 6 = 888
    987 x 9 + 5 = 8888
    9876 x 9 + 4 = 88888
    98765 x 9 + 3 = 888888
    987654 x 9 + 2 = 8888888
    9876543 x 9 + 1 = 88888888
    98765432 x 9 + 0 = 888888888
     
  19. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    1x 1 = 1
    11 x 11 = 121
    111 x 111 = 12321
    1111 x 1111 = 1234321
    11111 x 11111 = 123454321
    111111 x 111111 = 12345654321
    1111111 x 1111111 = 1234567654321
    11111111 x 11111111 = 123456787654321
    111111111 x 111111111 = 12345678987654321
     
  20. واصف حسین
    آف لائن

    واصف حسین ناظم سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏3 جولائی 2006
    پیغامات:
    10,073
    موصول پسندیدگیاں:
    1,807
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    اعداد جو ہم لکھتے ہیں"1،2،3،34" عربی اعداد کہلاتے ہیں جو رومی اعداد" I,II,III,IV" سے مختلف ہیں۔ کبھی آپ نے سوچا ہے کہ 1 کو 1 کیوں لکھتے ہیں۔یا وہ کیا وجہ ہے جو 1 کو 1 اور 2 کو 2 بناتی ہے؟

    یہ زاویے ہیں۔ زاویہ یعنی Angle ہی وہ پیمانہ ہے جو اس کی اصل وجہ ہے۔ وضاحت کے لیے ان اعداد کی قدیم شکل دیکھیں:

    [​IMG]

    [​IMG]

    [​IMG]

    اور سب سے زیادہ توجہ طلب 0 ہے۔

    [​IMG]
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  21. نعیم
    آف لائن

    نعیم مشیر

    شمولیت:
    ‏30 اگست 2006
    پیغامات:
    58,107
    موصول پسندیدگیاں:
    11,153
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    زاویوں والی بات میرے لیے نئی ہے۔

    بہت شکریہ واصف بھائی ۔
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  22. نورمحمد
    آف لائن

    نورمحمد ممبر

    شمولیت:
    ‏22 مارچ 2011
    پیغامات:
    423
    موصول پسندیدگیاں:
    5
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    بہت خوب ۔ ۔ ۔ ۔
     
  23. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    واقعی ، یہ زاویوں والی بات میرے لیے بھی نئی ہے ، یہ دُنیا ایک عجائب خانہ ہے
     
  24. ھارون رشید
    آف لائن

    ھارون رشید برادر سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏5 اکتوبر 2006
    پیغامات:
    131,687
    موصول پسندیدگیاں:
    16,918
    ملک کا جھنڈا:
    جواب: نمبروں کا جادو

    بہت خوب واصف بھائی آپ نے بہت ہی اہم معلومات سے آگاہ کیا ہے شکریہ
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  25. حسن رضا
    آف لائن

    حسن رضا ممبر

    شمولیت:
    ‏21 جنوری 2009
    پیغامات:
    28,857
    موصول پسندیدگیاں:
    592
    ملک کا جھنڈا:
    کوئی نیا جادو گر نہیں آیا :khudahafiz:
     
  26. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    کسی کی عمر معلوم کرنے کے لیے
    ان سے کہیے کہ
    اپنی عمر کے پہلے ہندسے کو 5 سے ضرب دے
    پھر 3 کو اس میں جمع کر دیں
    جو جواب آئے اس کو 2 سے ضرد دیں
    اب اپنی عمر کے دوسرے ہندسے کو بھی اس میں جمع کر دیں
    اور جو جواب آئے اس میں سے 6 منفی کر دیں

    جو جواب آیا وہی اس کی عمر ہے
     
    آصف احمد بھٹی اور حسن رضا .نے اسے پسند کیا ہے۔
  27. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    یعنی یہ سب کچھ ہم نے محض عمر معلوم کرنے کے لیے کرنا ہے ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  28. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    عمر ہی کا مسئلہ تو گھمبیر رہتا ہےہمارے ہاں
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔
  29. آصف احمد بھٹی
    آف لائن

    آصف احمد بھٹی ناظم خاص سٹاف ممبر

    شمولیت:
    ‏27 مارچ 2011
    پیغامات:
    40,593
    موصول پسندیدگیاں:
    6,030
    ملک کا جھنڈا:
    لیکن کیوں ؟
     
    زنیرہ عقیل نے اسے پسند کیا ہے۔
  30. زنیرہ عقیل
    آف لائن

    زنیرہ عقیل ممبر

    شمولیت:
    ‏27 ستمبر 2017
    پیغامات:
    21,126
    موصول پسندیدگیاں:
    9,750
    ملک کا جھنڈا:
    اگر کچھ کہہ دیا تو یہاں میرے دشمن بہت پیدا ہو جائیں گے
    اس لیے

    خاموشی
     
    آصف احمد بھٹی نے اسے پسند کیا ہے۔

اس صفحے کو مشتہر کریں